The news is by your side.
Browsing Tag

#pppp

پیپلز پارٹی کے ٹکٹ امیدواروں کے لئے ہدایت نامہ جاری کر دیا گیا

اسلام آباد(یو این آئی)سیکرٹری جنرل پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز سید نیر حسین بخاری کی طرف سے پارٹی ٹکٹ کے خواہشمند امیدواروں کو ہدایات جاری کی گئیں ہیں نئی حلقہ بندیوں کے بعد پارٹی ٹکٹ کے امیدوار نئے حلقہ نمبر کے مطابق درخواستیں 4 دسمبر تک…
Read More...

العزیزیہ ریفرنس :نواز شریف کی اپیل 7 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(یو این آئی)اسلام آبا د ہائیکورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف نواز شریف کی اپیل پر سماعت 7 دسمبر کو مقرر کر دی۔ نیب کی نواز شریف کی سزا بڑھانے کے لیے اپیل بھی سماعت کے لیے مقرر کی گئی ہے۔ نواز شریف نے احتساب عدالت کے…
Read More...

ایون فیلڈ ریفرنس کیس:نیب کو شواہد کا پتہ ہی نہیں ،چیف جسٹس

اسلام آبا د(یو این آئی)چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میںریمارکس دیئے ہیں کہ نیب کو پتہ ہی نہیں ہے کہ شواہد کیا ہے ، چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل بینچ نے…
Read More...

بشریٰ بی بی کے خلاف ”کالا جادو“ نا منظور کے نعرے

راولپنڈی (یو این آئی ) اڈیالا جیل آمد پر ایک گروپ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف نعرے لگا دئیے۔ راولپنڈی کی اڈیالا جیل میں 190 ملین پاو¿نڈ القادریونیورسٹی کیس کی سماعت ہوئی۔ بشری بی بی عدالت میں…
Read More...

کوئی جماعت 172 سیٹیں نہیں لے سکتی،آصف زرداری

اسلام آباد ( یو این آئی ) پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین  آصف زرداری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن)، پیپلزپارٹی، مولانا سمیت کوئی جماعت172کی اکثریت نہیں لے سکتی، آئندہ حکومت اتحادی نہیں بلکہ نیشنل یونٹی حکومت بنے گی،  انتخابات کے بعد فیصلہ ہوگا کہ…
Read More...

تمام سیاسی جماعتوں کو لیول پلینگ فیلڈ مہیا کی جائے ،الیکشن کمیشن کا وزیر اعظم کو خط

اسلام آبا د(یو این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نگران وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اور چاروں صوبائی چیف سیکرٹریز کو خط لکھ دیا ہے جس میںتمام سیاسی جماعتوں کو عام انتخابات میں لیول پلیئنگ فیلڈ فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ایڈیشنل…
Read More...

زرداری اور بلاول بھٹو میں کوئی اختلاف نہیں،پیپلز پارٹی نے وضاحت کر دی

کراچی(یو این آئی) سابق صدر آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو دبئی پہنچ گئے،دونوں کی اختلاف کی خبریں میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں تاہم پیپلز پارٹی نے آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کے درمیان اختلافات کی خبروں کی تردید کردی۔پیپلزپارٹی سید ناصر…
Read More...

فرحت اللہ بابر پارٹی کی جنرل سیکرٹری کے عہدے سے مستعفی

اسلام آبا د(یو این آئی)فرحت اللہ بابر پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے جنرل سیکرٹری کے عہدے سے مستعفی ہوگئے ۔ذرائع کے مطابق پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے چترال کنونشن میں سینئر لیڈر شپ کو اپنے عہدوں سے الگ ہونے کا کہا تھا،بلاول بھٹو…
Read More...

نگران وزیر اعظم سے امام کعبہ پروفیسر ڈاکٹر شیخ صالح بن عبد اللہ بن حمید کی ملاقات

اسلام آبا د(یو این آئی)نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سے امام کعبہ پروفیسر ڈاکٹر شیخ صالح بن عبداللہ بن حمید نے ملاقات کی ہے جس میں نگران وزرا انیق احمد، مدد علی سندھی، وزیرِ اعظم کے نمائندہ خصوصی مولانا طاہر اشرفی، متعلقہ اعلی حکام اور…
Read More...

مجھے یقین ہے الیکشن کمیشن شفاف الیکشن کرائے گا،آصف زرداری

اسلام آباد(یو این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملک شفاف انتخابات کی طرف جا رہا ہے اور پیپلز پارٹی اس کے لیے پوری طرح تیار ہے،مجھے الیکشن کمیشن پر پورا اعتماد ہے کہ وہ شفاف الیکشن کروائے گا،پیپلز پارٹی واحد…
Read More...