The news is by your side.

افغان قونصلیٹ کے عہدیداروں کی بدتہذیبی اور سفارتی اصولوں کی سنگین خلاف ورزی, پاکستانی ترانے کے احترام میں کھڑے نہ ہوئے،

افغان قونصلیٹ کے عہدیداروں کو وزیراعلی خیبرپختونخواہ علی امین گنڈاپور نے آج رحمت العالمین کانفرنس پر پشاور میں دعوت دی

0

افغان کونسل جنرل محب اللہ شاکر پاکستان کے قومی ترانے کے دوران بیٹھے رہے اور سفارتی پروٹوکول کی دھجیاں اڑاتے ہُوئے ڈِڈھائی اور بے شرمی کے ساتھ اپنی سیٹوں پر بیٹھے رہے-

ماہرین کا کہنا ہے کہ قومی ترانے کا احترام نہ کر کے افغان کونسل جنرل محب اللہ شاکر نے اعلان کیا ہے کہ اسکو پاکستان اور پاکستانی قوم کا کوئی احترام نہیں،یہ غیر معمولی واقع ہے اور سفارتی اداب کے بالکل برخلاف ہے، کسی مہذب معاشرے میں ایسی حرکت خلاف تہذیب ہوتی ہے

ماہرین نے مزید کہا کہ اس شخص کو ناپسندیدہ شخص قرار دیکر پاکستان سے بھیجا جائے، افغان کونسل جنرل کو دعوت دینے والی خیبرپختونخوا حکومت پر بھی سوال اٹھتا ہے کہ کیا انہیں پاکستان کی عزت اور سفارتی آداب کا کوئی خیال نہیں ہے،

ماہرین نے کہا کہ محکمہ خارجہ کو اس واقع کا نوٹس لینا چاہیے اور سفارت کاری اصولوں کی خلاف ورزی پر ڈیمارش دینا چاہیے،

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.