The news is by your side.

شہباز شریف اور نریندر مودی کی ملاقات کا امکان

0

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وزیر اعظم شہباز شریف اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی آئندہ ہفتے ملاقات کا امکان ہے ،شہباز شریف آئندہ ہفتے قازقستان کا سرکاری دورہ کریں گے جہاں پر وہ شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے ، اس موقع پر ان کی شنگھائی تعاون تنظیم کی سائیڈ لائن پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات بھی متوقع ہے ،اس کے علاوہ چین اور روس کے صدور کے ساتھ بھی ملاقات متوقع ہے ۔

 

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.