The news is by your side.

وزیراعظم کی بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو مبارک باد

0

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی وزیراعظم مودی کو وزارت عظمی کا حلف اٹھانے پر مبارک باد دی ہے۔یہ مبارک باد وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو اپنے ایکس (ٹوئٹر) اکاو¿نٹ کے ذریعے دی۔اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ نریندر مودی کو بھارت کے وزیراعظم کا حلف اٹھانے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.