The news is by your side.

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا

0

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا جبکہ چترال میںژالہ باری بھی ہوئی۔چترال میں طوفانی بارش اور ڑالہ باری سے فصلوں اور پھلوں کو شدید نقصان پہنچا جبکہ پشاور اور مردان میں بارش سے برساتی نالوں میں طغیانی آگئی۔دیرلویر میں بارش سے کئی علاقوں کے بجلی فیڈر ٹرپ کر گئے۔عشیری درہ جبر میں گوہر کے گھر پر آسمانی بجلی گرنے سے مویشی ہلاک جبکہ اہلخانہ محفوظ رہے۔

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.