The news is by your side.

پاک بحریہ اور پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے سمندر میں منشیات کی بڑی کھیپ پکڑ لی،

مشترکہ انسداد منشیات آپریشن میں پی ایم ایس ایس ژوب نے شمالی بحیرہ عرب میں بڑی مقدار میں منشیات ضبط کی،

0

کراچی ( یو این آئی رپورٹ) پاک بحریہ اور پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے سمندر میں منشیات کی بڑی کھیپ پکڑ لی،

مشترکہ انسداد منشیات آپریشن میں پی ایم ایس ایس ژوب نے شمالی بحیرہ عرب میں بڑی مقدار میں منشیات ضبط کی،

ضبط کی جانے والی منشیات کی بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمت ہزاروں ڈالرز ہے۔

گزشتہ 10 دنوں میں پاک بحریہ کی منشیات اسمگلنگ کے خلاف تیسری بڑی کاروائی ہے،

پاک بحریہ اور پی ایم ایس اے سمندری راستوں کی کڑی نگرانی کے لیے مستقل موجودگی برقرار رکھے ہوئے ہیں،

کامیاب مشترکہ انسداد منشیات آپریشن پاک بحریہ اور پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کا سمندر میں مؤثر نگرانی کا نتیجہ ہے،

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.