The news is by your side.

اختیارات کا ناجائز استعمال،الزامات کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیٹی قائم

0

راولپنڈی(یو این آئی)آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید پر الزامات کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیٹی قائم کر دی گئی

جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کیخلاف انکوائری کمیٹی اعلی عدلیہ اور وزارت دفاع کے احکامات کی روشنی میں قائم کی گئی

سابق ڈی جی آئی ایس آئی کے نجی ہائوسنگ سوسائٹی بارے معاملات کی اعلی عدلیہ سماعت کرچکی ہے

سابق ڈی جی آئی ایس آئی پر ایک ہائوسنگ سوسائٹی کے حوالے سے اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام ہے

اعلی سطحی کمیٹی الزامات کا جائزہ لیکر رپورٹ مرتب کرے گی

الزامات ثابت ہونے پر سابق ڈی جی آئی ایس آئی کے خلاف اپنی سفارشات پیش کرے گی

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.