The news is by your side.

اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔ خاتون سمیت 6 ملزمان گرفتار۔

یہ کریک ڈاون تعلیمی اداروں سمیت مختلف شہروں میں مختلف مقامات پر کیا گیا اور 6 کاروائیوں میں بھاری مقدار میں منشیات کو قبضے میں لے لیا،

0

اسلام آباد: اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اورملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔ 6 کاروائیوں کےدوران خاتون سمیت 6 ملزمان گرفتار،

کاروائیوں میں 82 لاکھ سے زائد مالیت کی 100.01 کلوگرام منشیات برآمد،

نجی ہاؤسنگ سوسائٹی (بحریہ ٹاؤن) کے قریب گاڑی سے 310 گرام آئس برآمد.ملزم گرفتار،

گرفتار ملزم کا تعلیمی اداروں کے طلباء کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف،

باچا خان ایئرپورٹ پر جدہ جانیوالے مسافر کے جوتوں سے 970 گرام آئس برآمد.ملزم گرفتار،

علامہ اقبال ایئرپورٹ پر بحرین جانیوالی خاتون کے پیٹ سے 210گرام وزنی 30آئس بھرے کیپسولز برآمد

اپرمال لاہور پر واقع کوریئر آفس میں کویت جانیوالے پارسل میں موجود سنوکر ٹیبل سے 2.520 کلوگرام آئس برآمد ہوئی

بالیلی ڈسٹرکٹ کوئٹہ کے قریب گاڑی سے 84 کلوگرام چرس برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا،

مری روڈ اسلام آباد کے قریب گاڑی سے 12کلوگرام چرس برآمد کر 2 ملزمان کو  گرفتار کر لیا گیا،

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.