The news is by your side.

جی سیون سمٹ میں شریک سربراہاں نے نریندری مودی کو اوقات یاد دلا دی،

اختتامی گروپ فوٹو میں مودی منظر سے غائب، بھارتی غرور خاک میں مل گیا

0

البرٹا:جی 7 اجلاس میں بھارت کی سفارتی تنہائی عیاں

جی 7 اجلاس نے بھارت کو سفارتی سطح پر تنہا ثابت کردیا

کینیڈا کے شہر البرٹا میں منعقدہ جی سیوں کانفرنس میں شریک ممالک کے سربراہان کی موجودگی میں بھارتی وزیراعظم مودی غیر حاضر

بین الاقوامی میڈیا نے بھی جی 7 اجلاس کی کوریج میں بھارت کا نام اور پرچم منظر سے غائب کردیا

جی 7 اجلاس میں بھارت کو اس کے جارحانہ رویے کے پیش نظر سامنے نہیں لایا گیا

جی 7 اجلاس میں بھارتی وزیراعظم کو مدعو کرنا صرف رسمی کارروائی ہے

اس سے قبل مودی کی کوششوں کے باوجود امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات نہ ہوسکی

مودی کا بھارت کو بین الاقوامی سطح پر تنہا کرنے پر بھارت کے اندر سے بھی آوازے اٹھنے لگی

آل انڈیا ترنمول کانگریس کے رہنما جواہر سرکار نے مودی کو آڑے ہاتھوں لیا

مودی پہنچے ہی تھے کہ ٹرمپ اجلاس چھوڑ کر روانہ ہو گئے یہ محض اتفاق نہیں لگتا، جواہر سرکار

ٹرمپ کی جانب سے ملاقات سے انکار پر مودی اور بھارتی میڈیا شدید مایوس

بھارتی میڈیا نے ٹرمپ کے پاک-بھارت جنگ بندی فیصلے کو تسلیم نہ کرتے ہوئے سخت رد عمل دیآ تھا

ٹرمپ کی عدم دلچسپی اور ملاقات سے انکار نے عالمی سطح پر مودی کی سیاسی ساکھ کو مزید کمزور کر دیا

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.