The news is by your side.
Daily Archives

4 جون 2026

پاکستان اور اسٹریلیا کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن میچ اج شام کھیلا جائے گا،

 لاہور: پاکستان اور اسٹریلیا کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن میچ اج شام قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جہاں دونوں ٹیمیں سیریز اپنے نام کرنے کے لیے بھرپور طاقت کے ساتھ میدان میں اتریں گی، سیریز اس وقت ایک ایک سے…
Read More...

انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ 2026،پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

ٹوکیو:   جاپان میں جاری انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ 2026 میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ گروپ مرحلے کے ایک اہم اور دلچسپ میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو 2 کے مقابلے میں 5 گول سے…
Read More...

ایران کے بحرین اور کویت پر حملے ۔ ایک شخص جاں بحق، 63 افراد زخمی،

اسلام آباد:  مشرق وسطیٰ میں جنگ کے بادل، ایران نے بحرین اور کویت میں حملے کر دیئے۔ ڈرونز اور میزائل حملوں کے بعد کویت انٹرنیشنل ایئرپورٹ، اہم تنصیبات اور سفارتی مشنز کو نقصان پہنچا، حملوں میں ایک شخص جاں بحق، 63 افراد زخمی ہوئے،…
Read More...

حکومت اور پیپلزپارٹی میں بجٹ کے معاملے پر بڑا بریک تھرو،بیشتر نکات پر اتفاق۔

اسلام آباد:   حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان بڑا بریک تھرو، وفاقی بجٹ دس جون کو  پیش کرنے پر اتفاق،  ترجمان دفتر خارجہ آفس سے جاری بیان کے مطابق  حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان اہم مشاورتی اجلاس ہوا، نائب وزیراعظم و وزیر…
Read More...