The news is by your side.

نئی منتخب حکومت کو بھی مشکل فیصلہ کرناہوں گے تب ملک ترقی کریگا،مصدق ملک

0

اسلام آباد(یو این آئی ) سابق وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا ہے کہ عام انتخابات کے بعد یقینی طور پر پاکستان میں معاشی استحکام آجائے گا۔ہمار ے ملک میں اس وقت امید کا فقدان ہے۔ اسٹرکچرل تبدیلیوں اور درست حکمت عملی کے ساتھ غربت سے نکل سکتے ہیں۔ منتخب حکومت کو ایک ڈیڑھ سال مشکل فیصلے کرنا ہوں گے اس کے بعد ملک ترقی کے سفر پر آگے بڑھ جائے گا۔ الیکشن سے پہلے پیٹرول مزید سستا ہوگا تاہم ملک کی آمدن بڑھانے کے ذرائع بنانا پڑیں گے۔ ان کاکہنا تھا کہ سیاسی جماعتیں معیشت پر اپنا اپنا نقطہ نظر لے کر چل سکتی ہیں۔ مسلم لیگ ن کے معاشی ایجنڈا کا مرکزی نکتہ غریب آدمی ہوگا

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.