تقریب میں ہانیہ عامر کے نعرے سن کر عاصم اظہر برہم
کراچی :پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار عاصم اظہر نے ایک تقریب کے دوران اداکارہ ہانیہ عامر کے نعرے سن کر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔
عاصم اظہر کی سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ ایک ادبی میلے میں شریک ہیں…
Read More...
Read More...