The news is by your side.
Yearly Archives

2023

اقلیتی برادری ملکی ترقی میں اہم اور تعمیری کردار ادا کر رہی ہے۔ڈاکٹر جمال ناصر

راولپنڈی(یو این آئی): صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ و بہبود آبادی پنجاب ڈاکٹر جمال ناصر نے کہا ہے کہ ملک میں اقلیتوں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے۔ اقلیتی برادری ملکی ترقی میں اہم اور تعمیری کردار ادا کر رہی ہے ۔ ان خیالات کا…
Read More...

تحریک انصاف نے آئندہ عام انتخابات کے لئے امیدواروں کی عبوری فہرست تیار کر لی۔

اسلام آباد ( یو این آئی ):پاکستان تحریک انصاف نے آئندہ عام انتخابات کے لئے اپنے امیدواروں کی عبوری فہرست تیار کرلی۔ ذرائع کے مطابق امیدواروں کے ناموں کا اعلان الیکشن شیڈول کے اعلان کے بعد کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ الیکشن کے…
Read More...

آرمی چیف جنرل  سید عاصم منیر دورہ امریکہ پر روانہ ہوگئے۔

 اسلام آباد( یو این آئی ):آرمی چیف جنرل  سید عاصم منیر دورہ امریکہ پر روانہ ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف اتوار کے روز سرکاری دورے پر امریکہ روانہ ہوئے ۔ ان کا بطور آرمی چیف…
Read More...

ایک سیاست دان جیل سے نکلنے اور دوسرا بچنے کیلئے الیکشن لڑ رہا ہے، بلاول بھٹو زرداری

کوہاٹ (یو این آئی) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے ہر دور میں عوامی سیاست کی ہے اس وقت ہمارے مخالف ایک سیاستدان جیل سے نکلنے اور دوسرا جیل سے بچنے کیلئے الیکشن لڑ رہا ہے۔ کوہاٹ میں ورکرز کنونشن…
Read More...

سوشل میڈیا پر گردش کرنیوالاالیکشن شیڈول جعلی قرار

اسلام آباد(یو این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابات سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے شیڈول کو جعلی قرار دے دیا الیکشن کمیشن کے مطابق پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا پر وقتاً فوقتاً الیکشن کے حوالے سے جھوٹے بیانات جاری ہو رہے ہیں اور نجی…
Read More...

کیا پٹرول ریلیف ملے گا،فیصلہ15 دسمبر کی رات ہوگا

اسلام آباد(یو این آئی)عالمی منڈی میں پٹرول قیمتیں مزیدنیچے آگئیں ،16دسمبر سے ملک میں پٹرول کی قیمت میں 13اور ڈیزل میں 15روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے پٹرول کی قیمت میں 5.49 ڈالر فی بیرل کی کمی کے بعد 16دسمبر سے ملک میں پٹرول کی قیمت میں…
Read More...

ڈی جی کسٹم انٹیلی ڈاکوئوں کے ہاتھ چڑھ گئے،قیمتی موبائل لیکر فرار

اسلام آباد(یو این آئی)ڈی جی کسٹم انٹیلی جنس پاکستان بھی محفوظ نہیں،ڈاکوئوں نے لٹ لیا،قیمتی موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے یہ واقعہ وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر جی الیون تھری میں تھانہ رمنا کی حدود میں پیش آیا، جہاں ڈی جی پاکستان انٹیلی کسٹمز…
Read More...

پرویز خٹک،زبیدہ جلال ،ندیم افضل نیب گواہ بن گئے

اسلام آباد(یو این آئی) سابق چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں سابق وفاقی وزیر پرویز خٹک اور ندیم افضل نیب کے گواہ بن گئے۔ 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں پی ٹی آئی کی وفاقی کابینہ کے تین ارکان گواہان کی فہرست میں…
Read More...

نواز شریف3بار وزیر اعظم بنے،چوتھی بارکیا تیر ماریں گے،بلاول بھٹو

لوئر دیر(یو این آئی)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نواز شریف 3 بار وزیراعظم بن کر ناکام ہوئے، چوتھی بار کیا تیر ماریں گے؟ لوئر دیر میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں نوازشریف پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جو تین بار…
Read More...

نواز شریف پر چوری اور کرپشن کا الزام لگانے والا آج خود جیل میں ہے،مریم نواز

گجرات(یو این آئی) یم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کی سیاست ختم کرنے کی بات کہنے والوں کی اپنی سیاست ختم ہوگئی، ان پر چوری اور کرپشن کا الزام لگانے والا آج خود اڈیالہ جیل میں ہے۔ ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ عوام نے…
Read More...