The news is by your side.
Yearly Archives

2023

پی پی رہنما لطیف کھوسہ کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

لاہور(یو این آئی ) معروف سیاسی رہنما اور وکیل لطیف کھوسہ نے پیپلز پارٹی چھوڑ کر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔…
Read More...

جیپ اینڈ بائیک ریلی کے دوسرے ایڈیشن کا انعقاد،سکیورٹی اداروں کو خراج تحسین

مالم جبہ (یو این آئی)خیبرپختونخوا کے ضلع سوات کے سیاحتی مقام مالم جبہ میں پاک فوج کے تعاون سے جیپ اینڈ بائیک ریلی کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز ہوگیا۔ وادی سوات میں سردی کی آمد کے ساتھ سیاحت میں بھی اضافہ ہوگیا، مالم جبہ میں جیپ اینڈ بائیک ریلی…
Read More...

اسلام آباد ،ڈاکوﺅں کی فائرنگ سے کانسٹیبل بیٹے سمیت جاں بحق

اسلام آبا د(یو این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر جی الیون فور میں ڈاکوﺅں کی فائرنگ سے پولیس کا ہیڈ کانسٹیبل بیٹے سمیت جاں بحق ہو گیا جاں بحق پولیس اہلکار ڈیوٹی ختم کر کے بیٹے کے ہمراہ گھر جا رہا تھا ،جی الیون 4 میں واردات کرنے…
Read More...

عامر لیاقت (مرحوم ) کے مداح طوبیٰ انور پر برس پڑے

کراچی(یو این آئی)پاکستان کے معروف ٹی وی اینکر ،مذہبی سکالر اور سیاستدان ڈاکٹر عامر لیاقت(مرحوم ) کے مداح ان کی سابقہ دوسری بیوی طوبیٰ انور پر برس پڑے۔ عامر لیاقت کی دوسری بیوی طوبیٰ انوراب ایک مشہور اداکارہ ہیں اور جنید جمشید نیازی کے…
Read More...

مولانافضل الرحمن سےافغان ناظم الامور کی ملاقات، اہم پیغام پہنچایا

اسلام آبا د(یو این آئی)مولانا فضل الرحمان سےافغان ناظم الامور سردار احمد جان شکیب نے ملاقات کی اوراپنی عبوری حکومت کا خصوصی اوراہم پیغام پہنچایاہے دونوں رہنمائوں کے درمیان دو طرفہ تعلقات اور مجموعی علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا…
Read More...

پاک چین صنعتکاروں میں معاہدہ، برآمدات میں اضافہ ہوگا

اسلام آباد(یو این آئی) نگران وفاقی وزیر تجارت و صنعت ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان کے صنعت کاروں کے درمیان معاہدے سے برآمدات میں مزید اضافہ ہوگا۔ چائنا پاکستان ٹیکسٹائل اینڈ اپیرل ایگزیکٹو سمٹ کے موقع پر آل پاکستان…
Read More...

پریتی زنٹا کی ہم شکل امریکی اداکارہ کے چرچے

لاس اینجلس(یو این آئی)سوشل میڈیا صارفین نے ماضی کی مقبول ترین بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا کی ہمشکل امریکی اداکارہ ڈھونڈ لی عمران ہاشمی،شاہ رخ خان، انیل کپور، رنبیر سنگھ اور لیجنڈری اداکار رجنی کانت کے ہمشکل کے بعد اب صارفین نے پریتی زنٹا…
Read More...

ٹیسٹ کا تیسرا دن؛ آسٹریلیا کی پاکستان پر 300 رنز کی برتری

پرتھ(یو این آئی)پرتھ ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کے اختتام پر آسٹریلیا کو پاکستان پر 300 رنز کی برتری حاصل ہوگئی۔ آسٹریلیا نے اپنی دوسری اننگز میں تیسرے دن کا کھیل ختم ہونے تک 2 وکٹوں کے نقصان پر 84 رنز بنالیے۔ عثمان خواجہ 34 اور اسٹیون…
Read More...

افغان سفیر کی  جے یو آئی (ف) کے  سربراہ مولانا فضل الرحمان  سے ملاقات،

 اسلام آباد (یو این آئی )پاکستان میں تعینات افغانستان کے سفیر سردار احمد جان شکیب کی  جے یو آئی (ف) کے  سربراہ مولانا فضل الرحمان  سے ان کی رہائش گاہ پر تفصیلی ملاقات، ترجمان جے یو آئی(ف) اسلم غوری کے مطابق  افغانستان کے عبوری سفیر نے…
Read More...

ایف آئی اے کی بڑی کارروائی،اربوں روپے کی پراپرٹی واگزار کرالی

اسلام آبا د(یو این آئی)ایف آئی اے اسلام آباد زون نےسپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں بڑی کارروائیوں کے دوران اربوں روپے کی کمرشل پراپرٹی واگزار کرالی تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر ایف آئی اے اسلام آباد زون کی ہدایت پر ڈپٹی ڈائریکٹر…
Read More...