The news is by your side.
Browsing Category

بزنس

سونے کی قیمت میں3 ہزار کا اضافہ،223600 تک پہنچ گیا

کراچی(یو این آئی) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 31ڈالر کے اضافے سے 2091 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 3100روپے بڑھ کر 223600روپے ہوگئی دس گرام سونے کی…
Read More...

پاکستان اور یو اے ای کے درمیان اربوں ڈالر کے سمجھوتوں پر دستخط.

ابوظہبی (یو این آءی ):نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے متحدہ عرب امارات سے خصوصی پیغام جاری کیا ہے، جس میں انہوں نے بتایا کہ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان اربوں ڈالر کے سمجھوتوں پر دستخط ہوئے ہیں۔ علاقائی استحکام اور اسٹریٹجک تعاون…
Read More...

حکومت نے صنعتی مشاورتی کونسل تشکیل دے دی

اسلام آبا د(یو این آئی)حکومت نے صنعتی مشاورتی کونسل تشکیل دے دی ،وزیر تجارت و صنعت ڈاکٹر گوہر اعجاز انڈسٹریل ایڈوائزری کونسل کے چیئرمین مقرر کر دیئے گئے،ذرائع نے بتایا کہ انڈسٹریل ایڈوائزری کونسل میں نجی شعبہ کے 12 اراکین شامل ہیں،ایڈوائزری…
Read More...

مہنگائی کے مارے عوام کو ایک اور جھٹکا، بجلی مزید مہنگی کر دی گئی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے صارفین کیلئے بجلی مزید مہنگی کر دی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صارفین کیلئے بجلی 40 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کی گئی ہے۔ نیپرا کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ…
Read More...

آئی ایم ایف سے معاہدے کا ٹائم فریم یا حجم بڑھانے کی درخواست نہیں کرینگے: وزیر خزانہ

اسلام آباد: پاکستان کے اعلیٰ سطح کے سرکردہ مذاکرات کار اور نگران وزیر خزانہ نے آئی ایم ایف سے اسٹینڈبائی ایگریمنٹ پروگرام کا ٹائم فریم بڑھانے یا اس کا حجم بڑھانےکی درخواست کے امکان کو مستردکردیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ جائزے کی کارروائی…
Read More...

عالمی مارکیٹ کیساتھ پاکستان میں بھی سونا سستا ہوگیا

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2400 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 11 ہزار 800 روپے ہے۔10 گرام سونے کا بھاؤ 2058 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 8 ہزار 158 روپے…
Read More...

حکومت نے 252 ارب روپے مالیت کے پی آئی بیز نیلامی میں فروخت کردیے

کراچی: حکومت نے 252 ارب روپے مالیت کے پاکستان انویسٹمنٹ بانڈزکی نیلامی کردی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق حکومت نے 252 ارب مالیت کے پی آئی بیز نیلامی میں فروخت کیے ہیں جن میں 3، 5 اور 10 سال کے پیپر کی فروخت شامل ہیں۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے…
Read More...