The news is by your side.
Browsing Category

شوبز

ماڈل نے ہونٹوں کی سرجری پر 50 ہزار پاؤنڈ خرچ کرڈالے

جوہانسبرگ۔آسٹریا کی "فیٹش باربی" کے نام سے مشہور 30 سالہ ماڈل نے اپنی خوبصورتی میں تبدیلی کے لیے اب تک 50 ہزار پاؤنڈ سے زیادہ خرچ کر ڈالے ہیں، جس میں بوٹوکس، فلرز، اور دیگر کاسمیٹک سرجریز شامل ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے…
Read More...

شہریار منور اور ماہین صدیقی شادی کے بندھن میں بندھ گئے

لاہور۔پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار شہریار منور اور اداکارہ ماہین صدیقی کے نکاح کی خوشخبری نے مداحوں میں خوشی کی لہر دوڑا دی ہے۔ اس خوبصورت جوڑی کی نکاح کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں، جن میں دونوں کو سفید اور سنہرے…
Read More...

دلاس کے شائقین ہانیہ عامر اور فہد مصطفیٰ سے دل شکستہ

لاہور۔ہانیہ عامر اور فہد مصطفیٰ گزشتہ رات ڈلاس میں اپنی حالیہ ملاقات اور مداحوں کے ساتھ سیشن کے دوران ہونے والے واقعات کی وجہ سے زیر بحث ہیں۔ اطلاعات کے مطابق، ہانیہ تقریب کے شرکا کو الوداع کہے بغیر ایک گھنٹے کے اندر ہی تقریب سے…
Read More...

شہریار منور اور ماہین صدیقی کی مہندی کی جھلکیاں سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور۔پاکستانی شوبز کے معروف اداکار اور میزبان شہریار منور کی مہندی کی تصاویر سوشل میڈیا پر دھوم مچا رہی ہیں۔ شہریار منور اور اداکارہ ماہین صدیقی کی شادی کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز ہوچکا ہے۔ چند دن قبل ان کی قوالی نائٹ کی…
Read More...

حمائمہ ملک کا نیا روپ دیکھ کر مداح حیران

لاہور۔پاکستانی فلموں اور ڈراموں میں جادوئی حقیقت کا رنگ بھرنے والی معروف اداکارہ حمائمہ ملک کے نئے انداز نے ان کے مداحوں کو حیران کر دیا ہے۔ حمائمہ ملک ان اداکاراؤں میں شامل ہیں جنہوں نے ٹیلی ویژن اور فلم دونوں میں اپنی اداکاری…
Read More...

فیشن وفلم اندسٹری کو حکومتی سرپرستی کی اشد ضرورت ہے،اسماء خان

انٹرویو۔۔۔رانا فرحان اسلم، دنیا بھر میں فیشن ڈیزائننگ کو ایک انڈسٹری کا درجہ مل چکا ہے اور وہ ممالک جہاں فیشن اندسٹری مستحکم ہے اس کاروبار سے اپنی معاشی حالات کو مزید بہتر کررہے ہیں پاکستان میں بھی فیشن انڈسٹری کے فروغ سے معاشی مسائل کا حل…
Read More...

چاہت فتح علی ’بدو بدی 2‘ کے ساتھ ایک بار پھر ’’ستم‘‘ ڈھانے لگے

لندن۔پاکستانی نژاد برطانوی گلوکار چاہت فتح علی خان نے اپنے معروف گانے ’’بدو بدی‘‘ کا نیا ورژن ’’بدو بدی 2‘‘ ریلیز کر دیا ہے۔ گلوکار نے اس گانے کو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیا، جس میں گانے کے بول پرانے ورژن سے مختلف ہیں۔ اس گانے کی…
Read More...

ماریہ واسطی کی ایوارڈ شوز پر شدید تنقید، اداکارہ کو کس بات نے غصہ دلایا؟

لاہور۔معروف پاکستانی اداکارہ ماریہ واسطی نے کہا ہے کہ ایوارڈ شوز میں نامزدگیاں ذاتی پسند اور تعلقات کی بنیاد پر کی جاتی ہیں۔ حال ہی میں ماریہ واسطی نے ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کے دوران مختلف موضوعات پر کھل کر گفتگو کی۔ ایوارڈ شوز…
Read More...

ملکہ ترنم نور جہاں کی 24 برسی

لاہور۔پاکستان کی سب سے بڑی گلوکارہ، ملکہ ترنم نور جہاں کو مداحوں سے بچھڑے 24 سال ہو گئے، لیکن ان کی گائی ہوئی گیت اور ملی نغمے آج بھی دلوں میں زندہ ہیں۔ 21 ستمبر 1926 کو قصور میں پیدا ہونے والی اللہ رکھی وسائی، جنہیں ہم نور جہاں کے نام…
Read More...

پریانکا چوپڑا کے گلے میں دنیا کا مہنگا ترین ہار: قیمت کتنی؟

نئی دہلی ۔بالی وڈ کی عالمی سپر اسٹار پریانکا چوپڑا جوناس ایک بار پھر سرخیوں میں ہیں، اور اس بار ان کا انداز اور زیور سب کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔ انہوں نے بلغاری کی 140ویں سالگرہ کے موقع پر ایک خصوصی تقریب میں شرکت کی جہاں انہوں نے…
Read More...