Browsing Category
شوبز
کولمبین گلوکارہ شکیرا کی 7 سال بعد موسیقی کی دنیا میں واپسی
لاس اینجلس(یو این آئی)’واکا واکا‘ نامی گانے سے مشہور ہونے والی کولمبین گلوکارہ شکیرا ایزابیل نے 7 سال بعد موسیقی کی دنیا میں قدم رکھ دیا۔
شکیرا نے امریکا میں اپنی نئی البم ’لاس میجریز‘ کی تقریب رونمائی کے ساتھ ہی موسیقی کی دنیا میں واپسی…
Read More...
Read More...
سوشل میڈیا انفلوئنسر کی زندگی بہت فیک ہوتی ہے، مومنہ اقبال
لاہور(یو این آئی) پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر نظر آنے والی شخصیات کی زندگی بہت فیک ہوتی ہے، اس پر یقین نہیں کرنا چاہئے۔
ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر جو نظر آرہا ہے، اس پر آنکھیں…
Read More...
Read More...
زرین خان کی مسلمان یتیم بچیوں کیساتھ سالگرہ منانے کی ویڈیو وائرل
ممبئی(یو این آئی) بالی ووڈ کی اداکارہ زرین خان نے اپنی سالگرہ یتیم خانے میں مسلمان بچیوں کے ساتھ منائی۔
سوشل میڈیا پر اداکارہ زرین خان نے اپنی سالگرہ کی ویڈیوز شئیر کیں جس میں وہ مسلمان یتیم بچیوں کے ساتھ کیک کاٹتی اور روزہ افطار کرتی…
Read More...
Read More...
بھارتی فلم ‘فکرے کے اداکار نے شادی کرلی
ہریانہ(یو این آئی)بالی ووڈ کی مقبول فلم ‘فُکرے’ کے اداکار پلکت سمراٹ نے ہندی، تیلگو اور کنڑ فلموں کی ہیروئن کریتی کھربندا سے شادی کرلی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق پلکت سمراٹ اور کریتی کھربندا نے جمعہ 15 مارچ کو ریاست ہریانہ کے شہر گڑ گاؤں میں…
Read More...
Read More...
بھارتی اداکارہ سونم باجوہ کا دورہ پاکستان کی خواہش
دبئی(یو این آئی) نامور بھارتی اداکارہ سونم باجوہ نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کا دورہ کرنے کی شدید خواہش رکھتی ہیں۔
ایک تازہ انٹرویو میں پنجابی فلموں کی سپر اسٹار کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ان کے بے شمار دوست ہیں اور وہ ان سے ملنا چاہتی ہیں۔…
Read More...
Read More...
کرکٹ کھیلنے اور کمنٹری کرنے دونوں کا ٹائم نکل گیا، سلمان خان
دبئی(یو این آئی) بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کا کہنا ہے کہ میری کرکٹ کھیلنے اور کمنٹری کرنے دونوں کی عمر نکل گئی ہے۔
سلمان خان نے دبئی میں رپورٹر کی جانب سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا کہ میرا کرکٹ کھیلنے کا ٹائم چلا گیا ہے۔ اگر میں کرکٹ…
Read More...
Read More...
ماہرہ خان کے ولیمے کی تصاویر وائرل
کراچی(یو این آئی) پاکستان کی صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان کی شادی کے پانچ ماہ بعد ا±ن کے دعوتِ ولیمہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
اکتوبر 2023 میں ماہرہ خان نے اپنے قریبی دوست سلیم کریم سے شادی کی تھی، اداکارہ کی شادی کی مختلف تقاریب…
Read More...
Read More...
ثنا جاوید کی شعیب ملک کیساتھ نئی تصاویر وائرل
اسلام آباد(یو این آئی) شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثنا جاوید نے اپنے شوہر اور قومی کرکٹر شعیب ملک کے ساتھ نئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔
ان دنوں ثنا جاوید اور شعیب ملک پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) میں مصروف ہیں، ثنا پی ایس ایل…
Read More...
Read More...
تمنا بھاٹیہ نئی فلم میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گی
ممبئی(یو این آئی) بھارتی اداکارہ تمنا بھاٹیہ ڈائریکٹر نیرج پانڈے کی نئی فلم میں مرکزی کردار کریں گی۔
میڈیا ذرائع کے مطابق مرد کے مرکزی کردار کیلئے ابھی نام فائنل نہیں ہوا ہے اور اس کیلئے کوششیں جاری ہیں۔
فلم کا نام ابھی فائنل نہیں ہوا ہے…
Read More...
Read More...
’ڈان3‘ کو شوبز کیریئر کا سب سے بڑا معاوضہ ملے گا؟
ممبئی(یو این آئی) بالی وڈ کی نئی ایکشن تھرلر ’ڈان3‘ کیلئے اداکارہ کیارا ایڈوانی کے معاوضے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کو فلم کیلئے 13 کروڑ کا معاوضہ ملے گا یہ اور ان کے شوبز کیریئر کی کسی بھی فلم کا سب سے بڑا…
Read More...
Read More...