The news is by your side.
Browsing Category

شوبز

سلمان خان نے مجھے شادی کی پیشکش کی، شرمین سیگل

ممبئی(شوبز نیوز) اداکارہ شرمین سیگل نے انکشاف کیا ہے کہ دبنگ اسٹار سلمان خان نے ا±نہیں شادی کی پیشکش کی تھی لیکن ا±نہوں نے قبول نہیں کی۔بھارتی میڈیا کے مطابق نیٹ فلکس سیریز ‘ہیرا منڈی’ کے ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کی بھانجی و اداکارہ شرمین…
Read More...

سونالی بیندرے نے شادی کی پیشکش قبول نہیں کی تو اغوا کرلوں گا

ممبئی(شوبز نیوز) بالی ووڈ کی حسین اداکاراؤں میں سے ایک سونالی بیندرے نے پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کے وائرل بیان پر ردعمل دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ کے دوران میزبان نے سونالی بیندرے سے پوچھا کہ پاکستانی…
Read More...

یورپ کے سب سے بڑے موسیقی کے مقابلے میں اسرائیل کیخلاف مظاہرہ

سویڈن(شوبز نیوز) یورپ کے سب سے بڑے میوزک مقابلے “یورو ویژن مقابلہ موسیقی” میں اسرائیل کی شرکت پر ہزاروں لوگوں نے مظاہرے کیے اور “آزاد فلسطین” کے نعرے بھی لگائے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سویڈن کے شہرمالمو میں منعقد ہونے والے…
Read More...

بھارتی اداکارہ سونم باجوہ کی طرف سے سجل علی کی مدح سرائی

امرتسر(شوبز نیوز) انڈیا کی سپر اسٹار اداکارہ سونم باجوہ نے پاکستانی اداکارہ سجل علی کے کام کی تعریف کی ہے۔ سجل علی کے نئے پروجیکٹ ’زرد پتوں کا بن‘ کا ٹیزر ٹریلر ریلیز ہوا جس میں ان کے ساتھ حمزہ یوسف نظر آئیں گے۔ پاکستانی اداکارہ کو نئے…
Read More...

اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کیاجائے، مشی خان کامطالبہ

اسلام آباد(شوبز نیوز) پاکستانی اداکارہ مشی خان نے کہا ہے کہ تمام پاکستانیوں کو اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنا چاہئے۔ سیوغزہ کمپئین کے تحت ڈی چوک میں منعقدہ احتجاجی مظاہرے میں گفتگو کرتے ہوئے ادکارہ کا کہنا تھا کہ بائیکاٹ سے اسرائیلی…
Read More...

ہراسانی کا الزام؛ کرشنا مکھرجی کی حمایت میں دیگر اداکار بھی سامنے آگئے

نئی دہلی (شوبز رپورٹر)بھارتی پروڈیوسر کیخلاف ہراسانی کا الزام عائد کرنے والی ٹیلی ویڑن اداکارہ کرشنا مکھرجی کی حمایت میں دیگر اداکار بھی سامنے آگئے۔ گزشتہ روز بھارتی ڈرامہ ٹیلی ویڑن انڈسٹری کی نامور اداکارہ کرشنا مکھرجی نے سیریل ”شبھ شگن“…
Read More...

60 سالہ خاتون نے ‘مس یونیورس بیونس آئرس کا ٹائٹل جیت لیا

ارجنٹینا(مانیٹرنگ ڈیسک) 60سالہ الیجینڈرا ماریسا روڈریگز نے ‘مس یونیورس بیونس آئرس’ 2024 کا ٹائٹل جیت کر عمر اور خوبصورتی کے دقیانوسی تصورات کو توڑ دیا۔ ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والی 60 سالہ الیجینڈرا ماریسا روڈریگز نے ‘مس یونیورس بیونس…
Read More...

نازش جہانگیر نے بابراعظم سمیت دیگر کھلاڑیوں کو اپنا ”بھائی“ قرار دیدیا

لاہور(شوبز نیوز)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نازش جہانگیر قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کے فینز کی جانب سے انکی شادی کی تجویز پر حیران کن ردعمل کے حوالے سے وضاحت جاری کردی۔ اداکارہ نازش جہانگیر نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم…
Read More...

حنا رضوی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

کراچی(شوبز نیوز) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ و ہدایتکارہ سنگیتا کی چھوٹی بہن و اداکارہ حنا رضوی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ ‘قدوسی صاحب کی بیوہ’، ‘امید’ اور ‘حبس’ جیسے سپر ہٹ ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی حنا رضوی نے…
Read More...

علی عباس نے ماہرہ خان سے اپنی محبت کا اعتراف کرلیا

کراچی(یو این آئی) پاکستانی اداکار علی عباس نے سپر اسٹار اداکارہ ماہرہ خان سے اپنی محبت کا اعتراف کرلیا۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے بتایا کہ وہ ماہرہ خان سے محبت کرتے ہیں اور یہ بات چھپی ہوئی نہیں ہے۔ علی عباس نے کہا کہ وہ اس وقت سے…
Read More...