The news is by your side.
Browsing Category

شوبز

20 کروڑ معاوضہ پر بھی پاکستانی گلوکار کا چاہت فتح علی خان کے ساتھ گانا گانے سے انکار

لاہور۔معروف گلوکار اور موسیقار علی حیدر نے ایک نجی ٹی وی شو میں گلوکار چاہت فتح علی خان کے ساتھ گانا گانے کے امکان کو سختی سے مسترد کر دیا، چاہے انہیں معاوضے کے طور پر 20 کروڑ روپے ہی کیوں نہ دیے جائیں۔ شو کے میزبان نے علی…
Read More...

ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی پر سلینا گومز پھوٹ پھوٹ کر رو پڑیں

لاس اینجلس ۔معروف گلوکارہ اور اداکارہ سلینا گومز نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی، جو تیزی سے وائرل ہوگئی۔ سلینا نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں ایک جذباتی ویڈیو…
Read More...

ثنا خان نے دوسرے بیٹے کا نام کیا رکھا؟ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی

نئی دہلی ۔بالی ووڈ کی سابقہ اداکارہ ثناء خان نے اپنے دوسرے بیٹے کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی۔ ثناء خان نے 6 جنوری 2025 کو اپنے دوسرے بیٹے کی پیدائش کی خوشخبری دی تھی۔ ان کے پہلے بیٹے کا نام پاکستان کے مشہور مبلغ مولانا طارق جمیل…
Read More...

متھیرا وڈیو شیئر کرنے پر چاہت فتح علی پر برہم، سخت ردعمل دے دیا

لاہور۔معروف اداکارہ اور میزبان متھیرا نے سوشل میڈیا اسٹار چاہت فتح علی خان کی جانب سے ان کی وڈیو بغیر اجازت شیئر کرنے پر سخت ردعمل دیا ہے۔ متھیرا نے کہا کہ بولڈ ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ کوئی ان کی حدود کو پار کرے یا ان کے ذاتی وقار کو…
Read More...

اداکارہ یمنیٰ زیدی کی قطر کے صحرا میں موج مستیاں

دوحا۔پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی نامور اداکارہ یمنیٰ زیدی ان دنوں قطر میں اپنی چھٹیوں سے لطف اندوز ہو رہی ہیں۔ سوشل میڈیا پر انہوں نے اپنی سیروتفریح کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کیں، جنہیں مداحوں نے بے حد پسند کیا۔ تفصیلات کے مطابق،…
Read More...

شوبز انڈسٹری میں بند دروازوں کے پیچھے کیا ہوتا ہے؟ نادیہ حسین کا انکشاف

لاہور۔پاکستانی ماڈل اور اداکارہ نادیہ حسین نے حال ہی میں شوبز انڈسٹری کے منفی پہلوؤں کو بے نقاب کرتے ہوئے چند تلخ حقیقتیں شیئر کی ہیں، جو انٹرنیٹ پر وائرل ہو رہی ہیں۔ نادیہ حسین ایک معروف اداکارہ، ماڈل، بزنس وومن اور کانٹینٹ کریئٹر…
Read More...

بڑا گھر ہونے کے باوجود مادھوری، شوہر اور گھر والے ایک کمرے میں کیوں رہتے تھے؟

نئی دہلی ۔بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور رقاصہ مادھوری ڈکشت کے بیٹوں کے بارے میں دلچسپ انکشاف سامنے آیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق، مادھوری ڈکشت کا بڑا گھر ہونے کے باوجود ان کا خاندان ایک ہی کمرے میں رہائش پذیر تھا۔ مادھوری کے شوہر ڈاکٹر شری…
Read More...

آسکر 2025 کی نامزدگیوں کا اعلان، کونسی فلمیں منتخب ہوئیں؟

لاس اینجلس۔سال 2025 کے آسکر ایوارڈز کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس کا شائقین کو طویل عرصے سے انتظار تھا۔ لاس اینجلس میں لگنے والی خوفناک آگ کے باعث اس اعلان کو ملتوی کر دیا گیا تھا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق، ہسپانوی تھرلر…
Read More...

چاہت فتح علی خان اور متھیرا کی ملاقات کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

لندن۔اسپنر یوزویندر چہل اور دھناشری ورما کے بعد بھارت کے سابق اوپنر وریندر سہواگ اور ان کی اہلیہ آرتی اہلاوت کے درمیان شادی کے بیس سال بعد علیحدگی کی افواہیں سامنے آئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، وریندر سہواگ اور آرتی اہلاوت نے ایک…
Read More...

اروشی روٹیلا کی وائرل باتھ روم ویڈیو، اداکارہ نے حیران کن انکشاف کر دیا

نئی دہلی ۔مشہور اداکارہ اروشی روٹیلا نے حالیہ دنوں میں اپنی وائرل باتھ روم ویڈیو کے بارے میں وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ یہ ان کی فلم 'گھسپیٹیا' کا ایک سین تھا، جسے پروڈیوسرز کی درخواست پر جاری کیا گیا تھا۔ یہ ویڈیو 2024 میں سوشل میڈیا پر کافی…
Read More...