The news is by your side.
Browsing Category

شوبز

معروف خاتون ٹک ٹاکر سائیکو ارباب پراسرار طور پر جاں بحق

پشاور کے علاقے ورسک روڈ پر معروف خاتون ٹک ٹاکر سائیکو ارباب پراسرار طور پر جاں بحق ہوگئیں، جن کی نعش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔ خاتون ٹک ٹاکر کی موت پر مختلف خدشات کا اظہار کیا جا رہا ہے، تاہم پولیس نے جائے وقوعہ…
Read More...

ماورا حسین اور امیر گیلانی کے نکاح کی تصدیق، اداکارہ کی سوشل میڈیا پوسٹ وائرل

پاکستانی اداکارہ ماورا حسین نے آخرکار اپنی شادی کی خبروں پر خاموشی توڑتے ہوئے ساتھی اداکار امیر گیلانی سے نکاح کی تصدیق کر دی۔ گزشتہ روز سے دونوں کی شادی سے متعلق قیاس آرائیاں گردش کر رہی تھیں، تاہم ماورا نے انسٹاگرام پر اپنے نکاح…
Read More...

چاقو حملے کے بعد سیف علی خان کی پہلی بار کسی تقریب میں شرکت

سیف علی خان کا حالیہ ایونٹ میں عوامی سطح پر آنا ان کے مداحوں کے لیے ایک خوش آئند موقع تھا، خاص طور پر ان کے گردن پر واضح نشان کے ساتھ۔ اس ایونٹ میں شرکت کرتے ہوئے، سیف علی خان نے نہ صرف اپنی صحت کی حالت کی وضاحت دی، بلکہ اپنی نئی فلم…
Read More...

مائی ری سٹار ”نین سکھ“ شادی کے بندھن میں بندھ گئی

لاہور۔”مائی ری” کی اسٹار نین سکھ نے حال ہی میں شادی کرلی۔پاکستانی ہٹ ڈرامہ سیریل “مائی ری” کی کامیابی نے کئی نئے ٹیلنٹ کو شہرت کے عروج تک پہنچایا، جن میں نین سکھ کا کردار بھی شامل ہے۔ اس ڈرامے میں نین سکھ نے ایک نوجوان کزن…
Read More...

صاحبہ کی شادی کا جوڑا کتنی خواتین نے اپنی شادیوں پر پہنا؟

اداکار افضل خان (ریمبو) کا شادی کے مہنگے جوڑوں پر تبصرہ، اپنی ذاتی کہانی شیئر کر دی پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار افضل خان المعروف ریمبو نے حال ہی میں شادی کے جوڑوں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔…
Read More...

اداکارہ سوارا بھاسکر کا X )ٹویٹر) اکاؤنٹ ہیک

بالی وڈ کی معروف اداکارہ سوارا بھاسکر نے حال ہی میں اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X (سابقہ ٹویٹر) کے ہیک ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق، ریپبلک ڈے کے موقع پر ان کے اکاؤنٹ سے ذاتی تصاویر اور پیغامات شیئر کیے گئے، جس کے بعد اکاؤنٹ…
Read More...

مجھے تھپڑ مارے جاتے تھے، روینہ ٹنڈن کی بیٹی کا بڑا انکشاف

بالی ووڈ میں قدم رکھنے والی نئی اداکارہ روینہ ٹنڈن کی بیٹی  راشا تھاڈانی نے اپنے بچپن سے متعلق ایک دلچسپ انکشاف کیا ہے جس نے مداحوں کو حیران کن حد تک دلچسپی میں مبتلا کر دیا۔ راشا، جو کہ ماضی کی سپراسٹار روینہ ٹنڈن کی بیٹی ہیں، نے اس…
Read More...

اداکارہ علیزے شاہ کے بیلی ڈانس کی ویڈیو پر صارفین پھٹ پڑے

لاہور۔پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ، جو اپنی بے باک تصاویر اور ویڈیوز کے باعث خبروں میں رہتی ہیں، ایک بار پھر تنقید کی زد میں آ گئی ہیں۔ حال ہی میں علیزے شاہ نے انسٹاگرام پر اپنی ایک نئی ویڈیو شیئر کی، جس میں وہ مختصر لباس میں بیلی ڈانس…
Read More...

گوہر رشید اور کبریٰ خان کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی، کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور۔شوبز انڈسٹری کی مشہور جوڑی، اداکارہ کبریٰ خان اور گوہر رشید کی شادی کی تاریخ سامنے آ گئی ہے۔ سوشل میڈیا پر مرزا گوہر رشید اور ان کی مستقبل کی شریک حیات، اداکارہ کبریٰ خان کی شادی کا کارڈ وائرل ہو رہا ہے، جس میں درج…
Read More...

پورا پاکستان آپ سے محبت کرتا ہے، پاکستانی مداح کی دبئی میں شاہ رُخ خان سے ملاقات کی ویڈیو وائرل

دبئی ۔بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کی دبئی میں ایک پاکستانی خاتون مداح سے ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ حال ہی میں شاہ رخ خان نے دبئی کے معروف ’گلوبل ولیج‘ کلچرل سینٹر میں منعقدہ ایک ایونٹ میں شرکت کی، جہاں…
Read More...