The news is by your side.
Browsing Category

شوبز

نہال نسیم سر سے پاؤں تک مجھے کاپی کرتی ہے، آئمہ بیگ

لاہور(یو این آئی)گلوکارہ آئمہ بیگ نے دعویٰ کیا ہے کہ ابھرتی ہوئی گلوکارہ نہال نسیم مجھے مکمل کاپی کرتی ہیں۔ معروف اداکار و میزبان احمد علی بٹ کے پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے آئمہ بیگ نے اپنے کیریئر اور بریک اپ اسٹوری سمیت مختلف…
Read More...

سابق مس انڈیا خطرناک بیماری کی وجہ سے انتقال کر گئیں

نئی دہلی (یو این آئی)مس انڈیا تریپورہ 2017ء ’رنکی چکما‘28 برس کی عمر میں چھاتی کے کینسر کے باعث انتقال کر گئیں ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رنکی چکما پچھلے دو برس سے کینسر سے جنگ لڑ رہی تھیں اور رواں ماہ 22 فروری کو طبیعت زیادہ بگڑنے پر انہیں…
Read More...

دبنگ خاتون پولیس افسر شہربانونقوی کی شادی کی تصاویر وائرل

لاہور(یو این آئی)دبنگ خاتون پولیس افسر شہربانونقوی کی شادی کی تصاویر وائرل ہوگئیں۔اچھرہ میں نوجوان لڑکی کو مشتعل ہجوم سے بچانے والی شہربانو نقوی کی ہمت اور پیشہ وارانہ مہارت کے چرچے اس وقت سوشل میڈیا پر ہیں اورصارفین انہیں بے حد سراہ رہے…
Read More...

اداکارہ صوفیہ مرزا کیخلاف فراڈ کا مقدمہ خارج

اسلام آباد(یو این آئی) اداکارہ و ماڈل صوفیہ مرزا، سابق مشیر داخلہ شہزاد اکبر اور سابق ڈی جی ایف آئی اے ثنا اللہ عباسی کے خلاف فراڈ کا مقدمہ خارج کردیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے دبئی میں مقیم ارب پتی تاجر عمر فاروق ظہور کی مدعیت میں درج…
Read More...

8 ماہ قبل سمندر میں گم ہونے والا پرس خاتون کو واپس مل گیا۔

 ٹوفینو(یو این آئی):8 ماہ قبل سمندر میں گم ہونے والا پرس خاتون کو واپس مل گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں پیش آیا جہاں 8 ماہ قبل مارسی کالوارٹ نامی ایک خاتون کا پرس سمندر میں گرگیا تھا۔ میڈیا…
Read More...

مشہور امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے موسیقی کی دنیا کا ایک نیا اعزاز حاصل کر لیا

اسلام آباد (یو این آئی ):مشہور امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے موسیقی کی دنیا کا ایک نیا اعزاز حاصل کر لیا ہے اور ان کے البم کو ’البم آف دی ایئر‘ کا گریمی ایوارڈ چوتھی بار مل گیا ہے جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔ امریکی شہر لاس ایجنلس میں اتوار کو…
Read More...

پرینیتی چوپڑا نے بطورِ گلوکارہ میوزک انڈسٹری میں کیریئر کا آغازکردیا

ممبئی(یو این آئی) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا اپنی فلموں کے چند گانے پہلے ہی گا چکی ہیں تاہم اب وہ میوزک انڈسٹری میں بطورِ گلوکارہ اپنے کیریئر کا آغاز کررہی ہیں۔ پرینیتی چوپڑا نہ صرف ایک باصلاحیت اداکار ہیں بلکہ ایک تربیت…
Read More...

شعیب ملک نے اداکارہ ثنا جاوید سے دوسری شادی کرلی

لاہور (یو این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راونڈر شعیب ملک اور معروف اداکارہ ثنا جاوید نے شادی کرلی۔ صبح شعیب ملک اور ثنا جاوید نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر شادی کی تصاویر شیئر کیں اور ساتھ ہی کیپشن لکھا۔ پوسٹ کے کیپشن میں 'الحمداللہ'…
Read More...

بالی وڈ کی فلم ’ فائٹر‘میں پاکستان مخالف ڈائیلاگز نے سوشل میڈیا پر نیا تنازع کھڑا کردیا۔

 اسلام آباد(یو این آئی):بالی وڈ کی فلم ’ فائٹر‘میں بھارت کی پاکستان دشمنی اور پاکستان مخالف ڈائیلاگز نے سوشل میڈیا پر نیا تنازع کھڑا کردیا۔ بالی وڈ کی فلم ’فائٹر‘ کے حال ہی میں جاری  ٹریلر میں بالی وڈ کے سپر اسٹار انیل کپور ، دپیکا…
Read More...

رابی پیرزادہ دوبارہ دلہن بن گئیں؟؟؟؟

لاہور(یواین آئی)میوزک انڈسٹری کی سابقہ گلوکارہ اور سماجی کارکن رابی پیرزادہ کی دلہن بنے ہوئے تصاویر سوشل میڈیا پر ہوگئیں۔ شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی رابی پیرزادہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اپنی کچھ…
Read More...