The news is by your side.
Browsing Category

شوبز

آپ کی محبت نے مجھے مکمل کردیا، صبا قمر کی پوسٹ وائرل

کراچی(یو این آئی) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اور باصلاحیت اداکارہ صبا قمر کی اپنے ‘مسٹری مین’ سے متعلق پوسٹ نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا۔ 5 اپریل کو صبا قمر نے اپنی 40ویں سالگرہ منائی، اُنہوں نے اپنے ڈرامہ سیریل ‘پاگل خانہ’ کی…
Read More...

صنم جنگ کا پاکستانی لڑکیوں کو بیرون ملک شادی نہ کرنے کا مشورہ

کراچی(یو این آئی) معروف پاکستانی میزبان اور اداکارہ صنم جنگ نے ملک سے باہر شادی کرنے کی خواہش رکھنے والی لڑکیوں کو اہم مشورہ دے دیا۔ حال ہی میں صنم جنگ نے میزبان ندا یاسر کے پروگرام میں شرکت کی جہاں ا±نہوں نے اپنی ازدواجی زندگی اور…
Read More...

برطانوی حکومت نے فائیو اسٹار ہوٹل میں رہائش دی ہے، حریم شاہ

لندن(یو این آئی) معروف پاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ حال ہی میں اُنہیں برطانوی حکومت کی جانب سے فائیو اسٹار ہوٹل میں رہائش دی گئی ہے۔ حریم شاہ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ برطانیہ میں رہائش سب سے مہنگی ہے لیکن میں اس…
Read More...

کولمبین گلوکارہ شکیرا کی 7 سال بعد موسیقی کی دنیا میں واپسی

لاس اینجلس(یو این آئی)’واکا واکا‘ نامی گانے سے مشہور ہونے والی کولمبین گلوکارہ شکیرا ایزابیل نے 7 سال بعد موسیقی کی دنیا میں قدم رکھ دیا۔ شکیرا نے امریکا میں اپنی نئی البم ’لاس میجریز‘ کی تقریب رونمائی کے ساتھ ہی موسیقی کی دنیا میں واپسی…
Read More...

سوشل میڈیا انفلوئنسر کی زندگی بہت فیک ہوتی ہے، مومنہ اقبال

لاہور(یو این آئی) پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر نظر آنے والی شخصیات کی زندگی بہت فیک ہوتی ہے، اس پر یقین نہیں کرنا چاہئے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر جو نظر آرہا ہے، اس پر آنکھیں…
Read More...

زرین خان کی مسلمان یتیم بچیوں کیساتھ سالگرہ منانے کی ویڈیو وائرل

ممبئی(یو این آئی) بالی ووڈ کی اداکارہ زرین خان نے اپنی سالگرہ یتیم خانے میں مسلمان بچیوں کے ساتھ منائی۔ سوشل میڈیا پر اداکارہ زرین خان نے اپنی سالگرہ کی ویڈیوز شئیر کیں جس میں وہ مسلمان یتیم بچیوں کے ساتھ کیک کاٹتی اور روزہ افطار کرتی…
Read More...

بھارتی فلم ‘فکرے کے اداکار نے شادی کرلی

ہریانہ(یو این آئی)بالی ووڈ کی مقبول فلم ‘فُکرے’ کے اداکار پلکت سمراٹ نے ہندی، تیلگو اور کنڑ فلموں کی ہیروئن کریتی کھربندا سے شادی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پلکت سمراٹ اور کریتی کھربندا نے جمعہ 15 مارچ کو ریاست ہریانہ کے شہر گڑ گاؤں میں…
Read More...

بھارتی اداکارہ سونم باجوہ کا دورہ پاکستان کی خواہش

دبئی(یو این آئی) نامور بھارتی اداکارہ سونم باجوہ نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کا دورہ کرنے کی شدید خواہش رکھتی ہیں۔ ایک تازہ انٹرویو میں پنجابی فلموں کی سپر اسٹار کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ان کے بے شمار دوست ہیں اور وہ ان سے ملنا چاہتی ہیں۔…
Read More...

کرکٹ کھیلنے اور کمنٹری کرنے دونوں کا ٹائم نکل گیا، سلمان خان

دبئی(یو این آئی) بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کا کہنا ہے کہ میری کرکٹ کھیلنے اور کمنٹری کرنے دونوں کی عمر نکل گئی ہے۔ سلمان خان نے دبئی میں رپورٹر کی جانب سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا کہ میرا کرکٹ کھیلنے کا ٹائم چلا گیا ہے۔ اگر میں کرکٹ…
Read More...

ماہرہ خان کے ولیمے کی تصاویر وائرل

کراچی(یو این آئی) پاکستان کی صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان کی شادی کے پانچ ماہ بعد ا±ن کے دعوتِ ولیمہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ اکتوبر 2023 میں ماہرہ خان نے اپنے قریبی دوست سلیم کریم سے شادی کی تھی، اداکارہ کی شادی کی مختلف تقاریب…
Read More...