The news is by your side.
Browsing Category

شوبز

انوشکا شرما کی بیٹی کیساتھ ویڈیو وائرل، مداح جذباتی

نیو یارک(شوبز نیوز) بالی ووڈ اسٹار انوشکا شرما اور بھارت کے مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی کی بیٹی وامیکا کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے۔اس وقت ویرات کوہلی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے نیویارک میں موجود ہیں جہاں اُن کے ہمراہ…
Read More...

کنگنا رناوت کو ائرپورٹ پر خاتون سیکورٹی افسر نے تھپڑ مار دیا

چندی گڑھ(شوبز نیوز) بھارتی اداکارہ اور لوک سبھا کا الیکشن جیتنے والی سیاستدان کنگنا رناوت کو چندی گڑھ ائرپورٹ پر خاتون سیکورٹی افسر نے تھپڑ مار دیا۔واقعہ اس وقت پیش آیا جب اداکارہ دہلی جانے کیلئے ائرپورٹ پہنچی تھیں، ادکارہ بی جے پی کی سیٹ…
Read More...

ملالہ یوسفزئی کی برطانوی ویب سیریز کی پہلی جھلک سامنے آگئی

برطانیہ(شوبز نیوز) پاکستانی نوبل انعام یافتہ و سماجی کارکن ملالہ یوسفزئی کی برطانوی میوزیکل ویب سیریز ’وی آر لیڈی پارٹس‘ کی پہلی جھلک منظر عام پر آگئی۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق میوزیکل ویب سیریز ’وی آر لیڈی پارٹس‘ کا سیزن 2 آج…
Read More...

سینئر اداکار طلعت حسین انتقال کرگئے

کراچی(شوبز نیوز)پاکستان کے معروف سینئر اداکار، ہدایتکار اور صداکار طلعت حسین انتقال کرگئے۔صدر کراچی آرٹس کونسل احمد شاہ نے بتایا کہ طلعت حسین کافی عرصے سے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔طلعت حسین کی نماز جنازہ مسجد عائشہ ڈیفنس میں ادا کی گئی،…
Read More...

بھارتی اداکارہ ’ یامی گوتم ‘ کے گھر بیٹے کی پیدائش

نئی دہلی (شوبز نیوز)صنم رے‘ اور ’بالا‘ جیسی سپر ہٹ فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی معروف بھارتی اداکارہ یامی گوتم کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق یامی گوتم اور اُن کے شوہر ہدایتکار ادتیہ دھر نے 20 مئی کی صبح اپنی…
Read More...

’پشپا2‘ کا دوسرا گانا کب ریلیز ہوگا؟ رشمیکا مندانا نے اعلان کردیا

ممبئی(شوبز نیوز) سپر اسٹار الو ارجن کی بلاک بسٹر فلم ’پشپا‘ کے سیکوئیل کا لوگوں کو بے تابی سے انتظار ہے اور اب فلم کے دوسرے گانے کے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی ہے۔فلم میکرز نے اداکارہ رشمیکا مندانا کا ایک ٹیزر جاری کیا ہے جس میں وہ فلم کے…
Read More...

میرا بیٹا بڑا اسٹار بن گیا لیکن اچھا انسان نہیں بن سکا، والدہ فیصل قریشی

کراچی(شوبز نیوز) پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار فیصل قریشی کی والدہ و سینیئر اداکارہ افشاں قریشی نے بیٹے سے اپنی ناراضگی کا اظہار کردیا۔سینیئر اداکارہ افشاں قریشی نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ میرا بیٹا فیصل قریشی اسٹار بن…
Read More...

سلمان خان نے مجھے شادی کی پیشکش کی، شرمین سیگل

ممبئی(شوبز نیوز) اداکارہ شرمین سیگل نے انکشاف کیا ہے کہ دبنگ اسٹار سلمان خان نے ا±نہیں شادی کی پیشکش کی تھی لیکن ا±نہوں نے قبول نہیں کی۔بھارتی میڈیا کے مطابق نیٹ فلکس سیریز ‘ہیرا منڈی’ کے ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کی بھانجی و اداکارہ شرمین…
Read More...

سونالی بیندرے نے شادی کی پیشکش قبول نہیں کی تو اغوا کرلوں گا

ممبئی(شوبز نیوز) بالی ووڈ کی حسین اداکاراؤں میں سے ایک سونالی بیندرے نے پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کے وائرل بیان پر ردعمل دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ کے دوران میزبان نے سونالی بیندرے سے پوچھا کہ پاکستانی…
Read More...

یورپ کے سب سے بڑے موسیقی کے مقابلے میں اسرائیل کیخلاف مظاہرہ

سویڈن(شوبز نیوز) یورپ کے سب سے بڑے میوزک مقابلے “یورو ویژن مقابلہ موسیقی” میں اسرائیل کی شرکت پر ہزاروں لوگوں نے مظاہرے کیے اور “آزاد فلسطین” کے نعرے بھی لگائے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سویڈن کے شہرمالمو میں منعقد ہونے والے…
Read More...