Browsing Category
شوبز
اداکارہ پریانکا چوپڑا آسکر ایوارڈ کیلئے نامزد
نئی دہلی ۔پریانکا چوپڑا کی ایگزیکٹو پروڈیوس کی ہوئی مختصر فلم ‘انوجا’ کی آسکر کے لیے نامزدگی ایک بڑی کامیابی ہے اور ان کے کیریئر کے ایک نئے سنگ میل کی نشاندہی کرتی ہے۔ اس فلم میں ایک حساس موضوع یعنی چائلڈ لیبر اور بچوں کے تعلیم کے…
Read More...
Read More...
بلاک بسٹر ’اسپائیڈر مین‘ کی مشہور جوڑی حقیقی زندگی میں بھی ایک ہوگئی
لندن۔مشہور ہالی وڈ اداکارہ زنڈایا نے گولڈن گلوبز ایوارڈز میں اپنی انگوٹھی کے انتخاب سے مداحوں کو حیران کر دیا، جہاں ان کی انگلی میں چمکتا ہوا ڈائمنڈ رنگ نمایاں تھا۔
زنڈایا اور ٹام ہالینڈ کی منگنی
امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق،…
Read More...
Read More...
بالی ووڈ کی ایسی فلم جسے 30 ’رومانوی مناظر‘ بھی فلاپ ہونے سے نہ بچا سکے؟
نئی دہلی۔بالی وڈ میں کسنگ سینز اکثر فلم کا حصہ ہوتے ہیں، لیکن بعض اوقات فلم ساز ان سینز کو اتنا بڑھا چڑھا دیتے ہیں کہ پوری فلم کا مزہ خراب ہو جاتا ہے۔
ایک ایسی انڈین فلم ہے جس میں ناظرین کو جلب کرنے کے لیے 30 کسنگ سینز شامل کیے گئے، لیکن…
Read More...
Read More...
روینہ ٹنڈن کی بیٹی کی پہلی فلم ’آزاد‘ کا ٹریلر جاری
نئی دہلی ۔بالی ووڈ کے معروف اداکار، ہدایتکار، اور پروڈیوسر اجے دیوگن کی نئی فلم ’آزاد‘ کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے، جو ایکشن اور تھرلر سے بھرپور ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق:
اجے دیوگن فلم میں مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔
!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
سوناکشی سنہا اور ظہیر کی طلاق؟ پیشگوئی سے مداح صدمے کا شکار
نئی دہلی ۔بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور ان کے شوہر ظہیر اقبال سے متعلق ایک پیشگوئی نے ان کے مداحوں کو حیرت اور تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔
شادی اور پیشگوئی
سوناکشی سنہا نے گزشتہ سال ظہیر اقبال سے شادی کی تھی، لیکن بھارتی!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
عرفی جاوید نے پہلی بار بغیر بولڈ فیشن مداحوں کے دل جیت لئے
سوشل میڈیا انفلوئنسر عرفی جاوید نے حال ہی میں کینسر پیشنٹس ایڈ ایسوسی ایشن (CPAA) کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے کینسر سے لڑنے والے مریضوں اور ان کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی اور ان کی مدد کے لیے عطیات دینے کی اہمیت پر زور دیا۔
عرفی،…
Read More...
Read More...
لاہور میں معروف قوال کے فارم ہاؤس پر ڈکیتی، اہلیہ نے فائرنگ کر کے ملزمان کو بھگادیا
لاہور۔ تھانہ ہیئر کے علاقے بیدیاں روڈ پر معروف قوال شہزاد خان سنتو کے گھر ڈکیتی کی واردات ہوئی، جس میں مسلح افراد نے سیکیورٹی گارڈ کو یرغمال بنا کر مال لوٹ لیا اور فرار ہوگئے۔
تین ڈاکوؤں نے قوال شہزاد خان سنتو کے فارم ہاؤس میں گھس کر…
Read More...
Read More...
نیلم منیر کے نکاح کے لباس کی قیمت آپ کو حیران کر دے گی
دبئٹپاکستانی اداکارہ نیلم منیر، اپنی خوبصورتی اور غیر معمولی صلاحیتوں کے باعث شوبز انڈسٹری میں نمایاں مقام رکھتی ہیں۔ بطور چائلڈ اسٹار کیریئر شروع کرنے والی نیلم آج ڈراموں اور فلموں کی صفِ اول کی اسٹارز میں شامل ہیں۔
حال ہی میں…
Read More...
Read More...
نیلم منیر نے مایوں کے بعد نکاح کی تصاویر جاری کردیں
لاہور۔پاکستانی اداکارہ اور ماڈل نیلم منیر نے اپنی شادی کی تقریبات کا آغاز کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر اپنی نکاح کی تصاویر شیئر کی ہیں۔ نیلم منیر نے اپنے نکاح کی تصاویر 3 جنوری کو شیئر کیں، جس میں وہ عرب لباس میں ملبوس شخص کے ساتھ رومانوی فوٹو…
Read More...
Read More...
اداکارہ ہانیہ عامر اور دنانیر مبین کا رقص، ویڈیوز وائرل
لاہور۔معروف اداکارہ یشما گل کی بہن عروبہ گل کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے، اور ان کی سنگیت نائٹ کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
ویڈیوز میں یشما گل، ہانیہ عامر، دنانیر مبین، کومل میر اور دیگر اداکاراؤں کو مختلف گانوں پر ڈانس…
Read More...
Read More...