Browsing Category
کھیل
فیفا ایوارڈز 2024: فٹ بال کی دنیا کے بہترین کھلاڑیوں کو اعزازات سے نوازا گیا
فیفا ایوارڈز 2024 کی تقریب میں فٹ بال کی دنیا کے بہترین کھلاڑیوں اور کارناموں کا جشن منایا گیا، اور اس سال مختلف کیٹیگریز میں شاندار کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو اعزازات سے نوازا گیا۔
بہترین مرد فٹ بالر کا ایوارڈ برازیل اور ریال…
Read More...
Read More...
سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کی آخری اوور میں فتح
پارل۔پاکستان نے پہلے ون ڈے میں جنوبی افریقہ کو 3 وکٹ سے شکست دیکر سیریز کا فاتحانہ آغاز کیا ، پاکستانی ٹیم نے 240 رنز کا ہدف سنسنی خیز مقابلےکے بعد آخری اوور کی تیسری بال پر 7 وکٹ کھو کر حاصل کرلیا۔
بیٹنگ کی خاص بات صائم ایوب کے 109 رنز…
Read More...
Read More...
چیمپئنز ٹرافی؛ راولپنڈی اسٹیڈیم کے میچز سے محروم ہونے کا امکان
راولپنڈی ۔چیمپئینز ٹرافی کے حوالے سے براڈکاسٹرز کی اعتراضات کی وجہ سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والے میچز پر خطرے کے سائے منڈلانے لگے ہیں۔
میڈیا کی اطلاعات کے مطابق، چیمپئینز ٹرافی کے لیے راولپنڈی میں میچز نہ ہو سکیں گے…
Read More...
Read More...
برازیل کے لیجنڈری فٹبالر ‘رونالڈو’ نے واپسی کا عندیہ دیدیا
براسیلیا۔برازیل کے معروف فٹبالر رونالڈو ملکی فٹبال کنفیڈریشن (سی بی ایف) کے صدر کے عہدے کے لیے انتخابات میں حصہ لیں گے۔
2026 میں موجودہ صدر ایڈنالڈو روڈریگز کی جگہ لینے کے لیے وہ سی بی ایف کے انتخابات میں امیدوار ہوں گے۔ انہوں…
Read More...
Read More...
قائداعظم نیشنل ویٹ لفٹنگ چیمپیئن شپ میں آرمی کی ٹیم نے میدان مار لیا
اسلام آباد۔قائداعظم نیشنل ویٹ لفٹنگ چیمپیئن شپ 2024 میں آرمی ویٹ لفٹنگ ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔
پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے زیرِ اہتمام یہ مقابلے لاہور میں منعقد ہوئے، جہاں آرمی ٹیم…
Read More...
Read More...
پاکستان فٹبال فیڈریشن کی نارملائزیشن کمیٹی کی مدت میں پھر توسیع
لاہور۔فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کے معاملات کی نگرانی کے لیے قائم نارملائزیشن کمیٹی کی مدت میں ایک بار پھر توسیع کر دی ہے۔
ہارون ملک کی سربراہی میں کام کرنے والی اس کمیٹی کی مدت کل ختم ہو چکی تھی، لیکن…
Read More...
Read More...
سیکیورٹی گارڈ کی باصلاحیت بیٹی انٹرنیشنل کرکٹر بن گئی
لاہور۔لودھراں سے تعلق رکھنے والی نوجوان کھلاڑی شہر بانو نے ملائیشیا میں منعقد ہونے والے ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے دوران نیپال کے خلاف میچ کھیل کر اپنے انٹرنیشنل کیریئر کا آغاز کیا۔
شہر بانو، جو لیفٹ آرم فاسٹ بولر ہیں اور صرف 15…
Read More...
Read More...
عامر اور عماد کے بعد عرفان بھی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرڈ
لاہور۔پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عرفان نے بھی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ یہ اعلان انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (پرانا ٹوئٹر) پر کیا۔ اپنے پیغام میں محمد عرفان نے کہا کہ انہوں نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ…
Read More...
Read More...
چیمپئنز ٹرافی، پاکستان کا دبئی کے ساتھ کولمبو پر بھی غور
لاہور۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے میچز کے لیے یو اے ای کے ساتھ سری لنکا کو بھی ممکنہ نیوٹرل وینیو کے طور پر زیر غور لانا شروع کر دیا ہے۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق دبئی فی الحال فیورٹ ہے، لیکن کولمبو کے آپشن کو…
Read More...
Read More...
ویمنز ایشیا کپ انڈر 19: بھارت نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
نئی دہلی ۔انڈر 19 ویمنز ایشیا کپ کے گروپ اے کے میچ میں بھارت نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر ایک یکطرفہ کامیابی حاصل کی۔
پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 67 رنز بنائے۔ وکٹ کیپر بلے باز کومل خان…
Read More...
Read More...