The news is by your side.
Browsing Category

کھیل

کرسٹیانو رونالڈو جلد ایک منٹ کے 300 پاؤنڈ کمائیں گے

لندن۔پرتگالی سپر اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو جلد ہی ایک منٹ میں 300 پاؤنڈز کمانے والے کھلاڑی بن سکتے ہیں، جس سے وہ دنیا کے سب سے زیادہ معاوضہ حاصل کرنے والے ایتھلیٹ کا اعزاز حاصل کر لیں گے۔ رپورٹس کے مطابق، سعودی پرو لیگ کلب …
Read More...

انگلینڈ کے لیجنڈ بلے باز نے پی ایس ایل کی خاطر ریٹائرمنٹ لے لی

لندن۔انگلینڈ کے کرکٹ کھلاڑی جیمز ونس نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 میں شرکت کی خاطر فرسٹ کلاس کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ جیمز کے اس اچانک فیصلے نے سب کو حیران کر دیا ہے، اور انہیں تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑ رہا…
Read More...

کرکٹر حسن علی کا اپنی شادی کے لیے بیوی کی قربانیوں کا انکشاف

لاہور۔حسن علی پاکستان کے ایک بہت ہی محبّت کرنے والے اور باصلاحیت کرکٹر ہیں، جن کا باؤلنگ اسٹائل اور کھیلنے کا انداز ہمیشہ ان کے مداحوں کو محظوظ کرتا ہے۔ انہوں نے حال ہی میں ایک شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنی کامیاب شادی کے بارے…
Read More...

چیمپئینز ٹرافی؛ فینز کا لہو گرمانے کیلئے آئی سی سی نے نیا پرومو جاری کردیا

چیمپئنز ٹرافی 2025 کے آغاز سے قبل شائقین کرکٹ کے جوش و خروش کو بڑھانے کے لیے آئی سی سی نے ایک نیا پروموشنل ویڈیو جاری کیا ہے۔ اس ویڈیو میں لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم کو مرکزی حیثیت دی گئی ہے، جو ایونٹ کے لیے “وائٹ کوٹ” کی اہمیت کو…
Read More...

بھارتی کپتان روہت شرما کا چیمپئنز ٹرافی سے قبل پاکستان آنے کا امکان

نئی دہلی ۔بھارت کی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کے چیمپئنز ٹرافی سے قبل پاکستان کا دورہ کرنے کے امکانات زیر غور ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق روہت شرما ممکنہ طور پر چیمپئنز ٹرافی کے فوٹوشوٹ اور کپتانوں کی مشترکہ پریس کانفرنس میں شرکت کے لیے…
Read More...

پاکستان نے آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کیلیے ابتدائی اسکواڈ جمع کروا دیا

لاہور۔پاکستان نے آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے لیے 20 سے زائد کھلاڑیوں پر مشتمل ابتدائی اسکواڈ آئی سی سی کو جمع کروا دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سلیکشن کمیٹی نے ابتدائی اسکواڈ دو روز قبل آئی سی سی کے حوالے کیا، جس میں نوجوان اوپنر…
Read More...

ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز؛ اسکواڈ کا اعلان، 7 تبدیلیاں

لاہور۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی دو میچوں پر مشتمل سیریز کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق جنوبی افریقہ کے دورے میں شامل ٹیم میں سات تبدیلیاں کی گئی ہیں۔…
Read More...

پڑھے لکھے کوہلی کو مسلسل خراب فارم نے پنڈت کے در پر پہنچادیا

نئی دہلی ۔بھارت کے مشہور کرکٹر اور متعدد عالمی ریکارڈز کے حامل ویرات کوہلی اپنی بیوی انوشکا شرما کے ساتھ ایک روحانی مقام پر پہنچے، جہاں ان کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے پھیل رہی ہیں۔ ویڈیو میں ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کو ایک…
Read More...

دھناشری ورما سے علیحدگی کی خبروں پر یوزویندر چاہل کا بیان سامنے آ گیا

نئی دہلی ۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی یوزویندر چاہل نے اپنی اہلیہ دھنا شری ورما سے طلاق کی افواہوں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے مداحوں سے درخواست کی کہ وہ ان کے ذاتی زندگی سے متعلق قیاس آرائیوں میں نہ الجھیں۔ انہوں نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری…
Read More...

مصباح کے بیٹے فہام الحق کی پی ایس ایل میں بھی انٹری ہوگئی

لاہور۔قومی ٹیم کے سابق کپتان اور موجودہ سلیکشن کمیٹی کے رکن مصباح الحق کے بیٹے فہام الحق کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن میں مقامی کھلاڑیوں کی گولڈ کیٹیگری میں شامل کر لیا گیا ہے۔ پی ایس ایل انتظامیہ کی جانب سے جاری…
Read More...