The news is by your side.
Browsing Category

کھیل

بھارت یا نیوزی لینڈ؟ کون بنے گا چیمپئن، اتوارکو فیصلہ

اسلام آباد۔چیمپیئنزٹرافی کا فائنل اتوار کو دبئی کے کرکٹ اسٹیدیم میں بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ ٹورنمنٹ کے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ ساوتھ افریقہ کو شکست دے کر فائنل میں پہنچا جبکہ اس سے قبل پہلے سیمی فائنل میں…
Read More...

دوسرا سیمی فائنل: نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی

لاہور۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کو 50 رنز سے شکست دے کر فاننل میں جگہ بنا لی۔ قذاقی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے ایونٹ کے دوسرے ناک آؤٹ مقابلے میں جنوبی افریقا کی ٹیم 363 رنز کے تعاقب…
Read More...

بابر اور رضوان کو ٹی ٹوئنٹی میں واپسی کیلیے کیا کرنا ہوگا؟

لاہور۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے بابراعظم اور محمد رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں واپسی کا راستہ بتا دیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عاقب جاوید نے کہا کہ بابراعظم اور محمد رضوان کو ٹی ٹوئنٹی…
Read More...

سیمی فائنل میں بھارت سے شکست، آسٹریلوی کپتان کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

لاہور۔چیمپیئنز ٹرافی 2025 کے سیمی فائنل میں بھارتی ٹیم سے شکست کے بعد، آسٹریلیا کے کپتان اسٹیو اسمتھ نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ اسٹیو اسمتھ نے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ ٹیسٹ اور ٹی…
Read More...

بھارت نے آسٹریلیا کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

دبئی ۔بھارت نے چیمپیئنز ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔ چیمپیئنز ٹرافی کا پہلا سیمی فائنل دبئی کے کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا، جہاں آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا…
Read More...

دورہ نیوزی لینڈ کیلیے ٹی20 اور ون ڈے اسکواڈ کا اعلان، 4بڑے کھلاڑی ٹیم سے ڈراپ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے دورے کے لیے قومی ٹیم کے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، جس میں چار اہم کھلاڑیوں کو اسکواڈ سے باہر کر دیا گیا ہے۔ قومی ٹیم کے ون ڈے اسکواڈ سے فاسٹ بولرز شاہین شاہ آفریدی…
Read More...

چیمپئنز ٹرافی میں ناکامی: بابر اعظم کی ٹینس کھیلنے کی ویڈیو وائرل

سابق کپتان بابر اعظم نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں پاکستانی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی اور جلد اخراج کے بعد پیڈل ٹینس کھیلنا شروع کر دیا۔ چیمپئنز ٹرافی میں ناکامی کے بعد بابر اعظم سمیت کئی کھلاڑیوں کو شدید تنقید کا سامنا کرنا…
Read More...

سیمی فائنل میں کون کس سے ٹکرائے گا،حتمی شیڈول سامنے آگیا

لاہور۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے سیمی فائنل میں چار ٹیموں نے جگہ بنالی ہے، اور ان کے میچز بھی کنفرم ہوچکے ہیں۔ سیمی فائنل میں پہنچنے والی ٹیموں میں بھارت، آسٹریلیا، جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ شامل ہیں۔ بھارت نے اپنے گروپ کے آخری…
Read More...

بھارت نے نیوزی لینڈ کو 44 رنز سے شکست دے دی

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے آخری گروپ میچ میں بھارت نے نیوزی لینڈ 44 رنز سے شکست دے کر ایک اور فتح اپنے نام کرلی۔ بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کو جیت کیلیے 250 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم 45.3 اوورز…
Read More...

گلین فلپس کا حیران کن کیچ، ویرات کی وکٹ پر انوشکا ہکا بکا، ویڈیو وائرل

دبئی ۔آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی میں نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کے دوران بھارتی بلے باز ویرات کوہلی کے آؤٹ ہونے پر ان کی اہلیہ انوشکا شرما حیرت زدہ رہ گئیں۔ دبئی اسٹیڈیم میں ہونے والے اس مقابلے میں کیوی کھلاڑی گلین فلپس نے ویرات…
Read More...