The news is by your side.
Browsing Category

کھیل

گلین میکسویل کیساتھ شادی نہ کرنے سے متعلق سوال؛ پریتی زنٹا آپے سے باہر

نئی دہلی ۔انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی ٹیم پنجاب کنگز کی شریک مالک اور معروف اداکارہ پریتی زنٹا، آسٹریلوی کرکٹر گلین میکسویل کے ساتھ شادی نہ کرنے سے متعلق سوال پر ناراض ہو گئیں۔ حال ہی میں، پریتی زنٹا نے سوشل میڈیا پر مداحوں کے…
Read More...

مصباح کا ایک مرتبہ پھر کوچنگ رول میں واپسی کا امکان

لاہور۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق کو ایک بار پھر پاکستان ٹیم میں اہم ذمے داری سونپے جانے کا امکان ہے۔ گزشتہ دنوں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے وائٹ بال ٹیم (ون ڈے اور ٹی20) کے لیے مائیک ہیسن کو ہیڈ کوچ…
Read More...

قومی کرکٹ ٹیم کے لئے نئے کوچ کا اعلان

لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے قومی ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کے طور پر نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر اور تجربہ کار کوچ مائیک ہیسن کی تقرری کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ محسن نقوی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے…
Read More...

ناقص پرفارمنس کے باوجود عاقب جاوید کو “نیا عہدہ” مل گیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کے نئے ہیڈکوچ کے تقرر کے ساتھ ساتھ عبوری طور پر کوچنگ کے فرائض انجام دینے والے سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید کو ایک نئے اہم منصب پر تعینات کر دیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے…
Read More...

ویرات کوہلی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

نئی دہلی ۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا جس سے ان کے 14 سالہ شاندار کیریئر کا اختتام ہوگیا۔ کوہلی نے 123 ٹیسٹ میچز میں 9,230 رنز بنائے جس میں 30 سنچریاں شامل ہیں۔ کوہلی نے 2014…
Read More...

افغانستان میں طالبان حکومت نے شطرنج پر پابندی عائد کر دی

کابل: طالبان حکومت نے افغانستان میں شطرنج کھیلنے پر تاحکمِ ثانی پابندی عائد کر دی۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق طالبان حکام کا کہنا ہے کہ یہ کھیل جوا کھیلنے کا ذریعہ بن سکتا ہے، جب تک شریعت کے تقاضے پورے نہیں ہوتے شطرنج کے کھیل کو…
Read More...

علی سسٹرز نے یو ایس اے جونیئر ویمن گولڈ سکواش چیمپئن شپ جیت لی

اسلام آباد ۔پاکستان کی باصلاحیت علی سسٹرز نے ایک مرتبہ پھر بین الاقوامی سطح پر ملک کا نام روشن کر دیا۔پشاور سے تعلق رکھنے والی سحرش علی نے نیویارک میں ہونے والی یو ایس اے جونیئر ویمن گولڈ اسکواش چیمپئن شپ کے گرلز انڈر 15 فائنل میں اپنی…
Read More...

جنگ بندی اعلان کے بعد ٹوئٹ! وسیم اکرم تنقید کی زد میں

لاہور۔قومی ٹیم کے سابق کرکٹر باسط علی نے پاک بھارت کشیدگی کے دوران تاخیر سے یکجہتی کرنے پر سابق کپتان وسیم اکرم کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ٹوئٹ کرتے ہوئے لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم نے لکھا کہ ہم سب اپنی مسلح…
Read More...

"آئی پی ایل دوبارہ شروع ہوئی تو بھی آسٹریلوی کرکٹرز نہیں آئیں گے”

نئی دہلی ۔آسٹریلوی کرکٹرز کی سکیورٹی خدشات کے باعث انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں دوبارہ شمولیت غیریقینی ہوگئی۔ آسٹریلوی اخبار سڈنی مارننگ ہیرالڈ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کیساتھ جنگی تنازع کے بعد آئی پی ایل کو ملتوی کردیا گیا تھا…
Read More...

پاک بھارت کشیدگی؛ آئی پی ایل کو کتنا نقصان ہوا؟

لاہور۔پاک بھارت حالیہ کشیدگی کے باعث گزشتہ روز انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کو غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا گیا، جس سے کرکٹ کے بین الاقوامی منظرنامے پر بھی اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی نے…
Read More...