The news is by your side.
Browsing Category

کھیل

پی ایس ایل 10 : لاہور قلندرز نے گلیڈی ایٹرز کو شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کے گروپ مرحلے کے ایک میچ میں لاہور قلندرز نے بیٹنگ اور بولنگ دونوں میں بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 67 رنز سے شکست دے دی۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے اس چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی…
Read More...

اولمپکس گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کی کارکردگی کا بھارتی ویب سائٹ پر اعتراف

اسلام آباد۔اولمپکس 2024 میں طلائی تمغہ جیتنے والے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کی بہترین کارکردگی کو بھارت کی سرکاری ویب سائٹ نے بھی سراہا۔ بھارت کی آفیشل ویب سائٹ نے نہ صرف ارشد ندیم کی شاندار جیت کی تعریف کی بلکہ ان کی ویڈیو کو نوجوان نسل…
Read More...

پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 80 رنز سے شکست دے دی

راولپنڈی ۔ایچ بی ایل پی ای ایس  10 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 80 رنز سے شکست دے دی۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے ایونٹ کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی کی ٹیم 217 رنز کا تعاقب کرتے ہوئے 16 اوور میں 136 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ پشاور زلمی…
Read More...

ملتان سلطانز کے مالک نے پھر بورڈ پر "سنگین الزامات” لگادیے

اسلام آباد۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی مشہور ٹیم ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ کراچی میں ٹیم کی ٹریننگ کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے علی ترین کا کہنا تھا کہ…
Read More...

بابراعظم، نسیم، صائم اور اعظم؛ کس سے شادی کرنا چاہتی ہیں؟

اسلام آباد۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں سیزن کے آغاز کے ساتھ ہی سابقہ کرکٹرز اور شوبز سے وابستہ معروف شخصیات اپنی اپنی ٹیموں اور پسندیدہ کھلاڑیوں کی حمایت میں پیش پیش ہیں۔ ایک نجی ٹی وی شو میں اوپنر احمد شہزاد، فواد عالم اور…
Read More...

جنّت مرزا کو پشاور زلمی کی سوشل میڈیا مہم کا آفیشیل ایمبیسیڈرمقرر کر دیا گیا

اسلام آباد ۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی مقبول ٹیم پشاور زلمی نے سوشل میڈیا کی معروف شخصیت جنت مرزا کو اپنی آفیشل سوشل میڈیا ایمبیسیڈر مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان پشاور زلمی نے اپنے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر کیا، جس کے…
Read More...

ویرات کوہلی نے آئی پی ایل میں نئی تاریخ رقم کر دی

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے جاری سیزن میں رائل چیلنجرز بینگلورو کے سابق قائد و مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی نے ایک اور سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔ بینگلور میں کھیلے گئے ایونٹ کے 24ویں مقابلے میں دہلی کیپیٹلز کے خلاف کھیلتے ہوئے…
Read More...

پاکستانی کھلاڑی نور زمان نے عالمی انڈر 23 اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

اسلام آباد۔پاکستانی اسکواش اسٹار نور زمان نے انڈر 23 عالمی اسکواش چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ کراچی کے ڈیفنس اتھارٹی کریک کلب میں منعقدہ مینز فائنل میں نور زمان نے مصر کے کریم الترکی کو سخت مقابلے کے بعد 2-3 سے مات دی۔ میچ کے بعد…
Read More...

اچھی کرکٹ نہیں کھیلیں گے تو عوام ناراض ہوگی،کپتان رضوان

اسلام آباد۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل لیول کرکٹ کا الگ دباو ہوتا ہے، اچھی کرکٹ نہیں کھیلیں گے تو عوام ناراض ہی ہوگی، سب کو اچھی طرح معلوم ہے کیا ہورہا ہے جبکہ سابق کپتان بابر اعظم کہتے ہیں کہ جہاں بات…
Read More...

آئی پی ایل: گلین میکسویل پرجرمانہ اور ڈی میرٹ پوائنٹ عائد

انڈین پریمیئر لیگ میں پنجاب کنگز کے نمائندے گلین میکسویل پر آئی پی ایل کے قواعد کی خلاف ورزی کرنے پر میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے اور ان کے کھاتے میں ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی شامل کر دیا گیا ہے۔ آئی پی ایل کے ایک بیان…
Read More...