The news is by your side.

نیشنل ویمنز ٹی 20 ٹورنامنٹ کی تیاریاں مکمل، 7 مئی سے آغاز

0

لاہور: نیشنل ویمنز ٹی 20 ٹورنامنٹ کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں، ٹورنامنٹ میں 5 ٹیموں کے درمیان جوڑ پڑے گا۔

لاہور، کراچی، پشاور، کوئٹہ، ملتان، اسلام آباد اور بہاولپورمیں خواتین کھلاڑیوں کے لئے فٹنس ٹیسٹنگ پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

پری ٹورنامنٹ کیمپ 3 مئی سے 6 مئی تک جاری رہے گا، نیشنل ویمنز ٹی 20 ٹورنامنٹ کے میچز کا باقاعدہ آغاز 7 مئی سے ہو گا اور فائنل 24 مئی کو کھیلا جائے گا، ٹورنامنٹ کے تمام میچز کراچی میں کھیلے جائیں گے۔

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.