The news is by your side.
Browsing Category

کھیل

چیمپئنز ٹرافی میں ناکامی: بابر اعظم کی ٹینس کھیلنے کی ویڈیو وائرل

سابق کپتان بابر اعظم نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں پاکستانی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی اور جلد اخراج کے بعد پیڈل ٹینس کھیلنا شروع کر دیا۔ چیمپئنز ٹرافی میں ناکامی کے بعد بابر اعظم سمیت کئی کھلاڑیوں کو شدید تنقید کا سامنا کرنا…
Read More...

سیمی فائنل میں کون کس سے ٹکرائے گا،حتمی شیڈول سامنے آگیا

لاہور۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے سیمی فائنل میں چار ٹیموں نے جگہ بنالی ہے، اور ان کے میچز بھی کنفرم ہوچکے ہیں۔ سیمی فائنل میں پہنچنے والی ٹیموں میں بھارت، آسٹریلیا، جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ شامل ہیں۔ بھارت نے اپنے گروپ کے آخری…
Read More...

بھارت نے نیوزی لینڈ کو 44 رنز سے شکست دے دی

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے آخری گروپ میچ میں بھارت نے نیوزی لینڈ 44 رنز سے شکست دے کر ایک اور فتح اپنے نام کرلی۔ بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کو جیت کیلیے 250 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم 45.3 اوورز…
Read More...

گلین فلپس کا حیران کن کیچ، ویرات کی وکٹ پر انوشکا ہکا بکا، ویڈیو وائرل

دبئی ۔آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی میں نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کے دوران بھارتی بلے باز ویرات کوہلی کے آؤٹ ہونے پر ان کی اہلیہ انوشکا شرما حیرت زدہ رہ گئیں۔ دبئی اسٹیڈیم میں ہونے والے اس مقابلے میں کیوی کھلاڑی گلین فلپس نے ویرات…
Read More...

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میچ میں جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی…

لاہور:آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے 11ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ انگلینڈ کے 180 رنز کے ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقہ نے 30 ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کیا اور 7 وکٹوں…
Read More...

پاکستان سپر لیگ 2025 کے شیڈول کا اعلان

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق ایونٹ 11 اپریل سے 18 مئی 2025 تک جاری رہے گا۔ افتتاحی میچ اور ٹیموں کی میزبانی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے اعلامیے کے مطابق، ٹورنامنٹ کا…
Read More...

مایوس کن کارکردگی کے بعد جوز بٹلر کا بطور کپتان استعفیٰ

لندن: چیمپئنز ٹرافی میں ناکامی کے بعد انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان جوز بٹلر نے قیادت سے دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا۔ انگلینڈ کی وائٹ بال ٹیم کے قائد نے تسلیم کیا کہ وہ اپنی ٹیم کو متوقع کارکردگی دلانے میں ناکام رہے، اور دونوں میچز…
Read More...

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی،آسٹریلیا نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا،

لاہور:چیمپئنز ٹرافی کے گروپ بی کا اہم میچ جو افغانستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا گیا بارش کے باعث مکمل نہ ہو سکا ،تاہم آسٹریلیا نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ افغانستان کے 274 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا نے 12.5 اوورز…
Read More...

چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نہ آنے پر بھارت میں ایشیا کپ کا انعقاد مشکل میں پڑ گیا

چیمپئنز ٹرافی کے بعد بین الاقوامی کرکٹ کے شائقین کے لیے ایک اور بڑا ایونٹ ایشیا کپ 2026 کی صورت میں ستمبر میں منعقد ہوگا۔ آئندہ ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ ایشیا کپ ٹی 20 فارمیٹ میں کھیلا جائے گا۔ ایشیا کپ کی…
Read More...

چیمپئینز ٹرافی؛ بارش کے باعث پاکستان اور بنگلادیش کا میچ بھی منسوخ

راولپنڈی ۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا جانے والا مقابلہ بارش کی نذر ہوگیا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں طے شدہ گروپ اے کے میچ میں دونوں ٹیموں کو آمنے سامنے آنا تھا، مگر مسلسل بارش اور گیلی آؤٹ…
Read More...