The news is by your side.
Browsing Category

بین الاقوامی

پاکستان کے جواب سے بھارتی معیشت لرز اٹھی، 83 ارب ڈالر کا نقصان

اسلام آباد/نئی دہلی: پاکستان کی جانب سے آپریشن بنیان مرصوص (آہنی دیوار) کے تحت کی جانے والی مؤثر جوابی کارروائیوں نے نہ صرف بھارت کی دفاعی تیاریوں کو چیلنج کیا ہے بلکہ اب بھارتی معیشت بھی اس کے اثرات سے دوچار ہو رہی ہے۔ بین الاقوامی…
Read More...

پاکستان بھارت کو بھاری نقصان پہنچانے کی صلاحیت رکھتا ہے: امریکی اخبار

واشنگٹن: معروف امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے اپنے حالیہ اداریے میں اس امر پر روشنی ڈالی ہے کہ پاکستان کی جانب سے بھارتی جنگی طیارے گرانا یہ ثابت کرتا ہے کہ پاکستان نہ صرف بھرپور دفاعی صلاحیت رکھتا ہے بلکہ کسی بھی حملے کا مؤثر جواب دینے…
Read More...

بھارت بھر میں ایمرجنسی تیاریاں: شہری دفاع کی فرضی مشقوں کا آغاز

نئی دہلی ۔بھارتی انتظامیہ نے ملک کی تمام ریاستوں کو شہری دفاع کے دائرے میں فرضی مشقوں کا آغاز کرنے کی ہدایت دی ہے، جن کا مقصد ممکنہ فضائی حملوں کی صورت میں عوام کو خبردار کرنا اور اہم تنصیبات کی حفاظت کو یقینی بنانا ہے۔ یہ فیصلہ وزیر اعظم…
Read More...

پہلگام فالس فلیگ: بھارت نے بغیر کسی جنگ کے پاکستان سے شکست تسلیم کر لی

نئی دہلی ۔پہلگام فالس فلیگ واقعے کے بعد بھارت کے اندر سے مودی حکومت پر تنقید کی آوازیں بلند ہونا شروع ہو گئی ہیں۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے حالیہ اجلاس کے بعد ماہرین کا کہنا ہے کہ بھارت نے جنگ کے بغیر ہی پاکستان کے سامنے پسپائی…
Read More...

غزہ میں غذائی بحران شدید، 3 لاکھ بچے موت کے دہانے پر پہنچ گئے

غزہ: اسرائیلی محاصرے اور انسانی امداد کی بندش کے باعث غزہ میں غذائی قلت انتہائی سنگین صورت اختیار کر چکی ہے۔ بین الاقوامی تنظیموں کی رپورٹس کے مطابق تقریباً تین لاکھ بچے شدید غذائی قلت اور فاقہ کشی کا شکار ہو کر زندگی اور موت کی کشمکش…
Read More...

پہلگام واقعہ مودی حکومت کا سوچا سمجھا منصوبہ تھا، محبوبہ مفتی کا انکشاف

سرینگر: مقبوضہ جموں و کشمیر میں پہلگام فالس فلیگ حملے کے بعد بھارتی افواج کی جانب سے کشمیری مسلمانوں پر بڑھتے ہوئے مظالم پر جموں و کشمیر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے مودی حکومت پر سخت تنقید کی ہے۔ محبوبہ مفتی نے کہا کہ…
Read More...

لائیو پروگرام میں مودی اور بھارتی میڈیا کا لاشوں پر ووٹ لینے کا کھیل بے نقاب

نئی دہلی۔ہلاک بھارتی فوجیوں کی لاشوں پر سیاست کرنے کا مودی کا طرزِ عمل ایک ٹی وی پروگرام کے دوران بے نقاب ہوگیا۔ ایک معروف سیاسی ٹاک شو میں کانگریس کے رہنما نے نریندر مودی کی پرانی تقریر کا ویڈیو کلپ چلا کر ان کے سیاسی بیانیے پر کڑی…
Read More...

پہلگام فالس فلیگ آپریشن پر مُفصّل ڈاکومینٹری جاری

راولپنڈی ۔پہلگام فالس فلیگ آپریشن پر ایک جامع دستاویزی فلم منظرِ عام پر آ گئی ہے، جس میں اس واقعے کے پس پردہ عوامل، زمینی حقائق اور بھارت کی طرف سے گھڑے گئے جھوٹے بیانیے کو نمایاں انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس دستاویزی…
Read More...

بھارتی جارحیت کا خدشہ، آزاد کشمیر میں خوراک ذخیرہ کرنے کا عمل شروع

مظفر آباد۔لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارت کی ممکنہ جارحیت کے پیش نظر آزاد کشمیر میں حکومت نے حساس علاقوں میں ہنگامی خوراکی ذخائر قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان اقدامات کا مقصد شہریوں کو کسی بھی ممکنہ خطرے کی صورت میں بنیادی ضروریات…
Read More...

جہاں چاہیں گے گرائیں گے: جاپان نے ڈرون سے طوفانی بجلی کو قابو کرکے ہتھیار میں تبدیل کردیا

ٹوکیو۔کبھی سوچا ہے کہ آسمانی بجلی، جو برسوں سے انسانی جان و مال کے لیے خطرہ بنی رہی ہے، اب کنٹرول کی جا سکتی ہے؟ جاپان کی معروف کمپنی نپون ٹیلیگراف اینڈ ٹیلیفون کارپوریشن (NTT) نے ایک انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے ایسا ڈرون تیار کیا ہے جو نہ…
Read More...