Browsing Category
بین الاقوامی
امریکہ میں تاریخ رقم،پہلی بار سابق صدر کو سزا سنا دی گئی
واشنگٹن(مانیٹرنگ)امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جعلی سازی مقدمے میں سزا سنا دی گئی ،ڈونلڈ ٹرمپ کو نیو یارک جیوری نے سنائی ۔ڈونلڈ ٹرمپ پر 35 الزامات عائد کئے گئے جن میں سے 34 الزامات درست ثابت ہوئے،سابق امریکی صدر کو کاروباری ریکارڈ میں…
Read More...
Read More...
رواں سال یوم عرفہ کا خطبہ ڈاکٹر ماہر بن حمد المعقیلی دیں گے
ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب نے رواں سال حج کے خطبے کی ذمہ داری مسجد الحرام کے امام و خطیب ڈاکٹر ماہر بن حمد المعیقلی کو سونپ دی تھی۔مسجد الحرام اور مسجد نبوی کے دینی امور کے سربراہ و امام کعبہ شیخ عبد الرحمان السدیس نے شاہی منظوری کے بعد…
Read More...
Read More...
حماس کا تل ابیب پر بڑی تعداد میں راکٹوں سے حملہ
غزہ(مانیٹرنگ ڈیسک) حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے ایک بار پھر تل ابیب پر بڑی تعداد میں راکٹ برسا دیے۔القسام بریگیڈز نے ایک بیان میں کہا ہے کہ انہوں نے معصوم فلیسطینی شہریوں کے قتل عام کے جواب میں تل ابیب پر ایک بڑا حملہ کیا ہے، راکٹ…
Read More...
Read More...
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی مشہد میں امام رضا کے روضے کے احاطے میں سپردخاک
مشہد(مانیٹرنگ ڈیسک) ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والے ایران کے سابق صدر ابراہیم رئیسی کو مشہد میں امام رضا کے روضے کے احاطے میں سپرد خاک کردیا گیا۔ابراہیم رئیسی کا جسد خاکی مشہد پہنچنے پر لاکھوں شہری سڑکوں پر نکلے اور جنازے کے ساتھ…
Read More...
Read More...
دنیا کی سب سے بڑی نام نہاد جمہوریت بھارت مسلسل انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں ملوث ، کانگریشنل ریسرچ…
نئی دہلی (مانیٹرنگ رپورٹ)دنیا کی سب سے بڑی نام نہاد جمہوریت بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تاریخ بہت طویل ہے ، یہاں اقلیتیں بالخصوص مسلمان بھارتی حکومت کے مظالم کا شکار ہیں، بھارت مسلسل انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں ملوث ہے، جب…
Read More...
Read More...
بھارت میں سوشل میڈیا پر انتشار اور انتہاپسندی انتہا کو پہنچ گئی
نئی دہلی (مانیٹرنگ رپورٹ)بھارت میں سوشل میڈیا پر انتشار اور انتہاپسندی انتہا کو پہنچ گئی ، بھارت کے حالیہ انتخابات میں امید کے برعکس نتائج آنے پر مودی سرکار کا مسلم مخالف بیانیہ شدت اختیار کرگیا ، ہندوتوا نظریے کو پروان چڑھانے اور انتخابات…
Read More...
Read More...
ناروے،آئرلینڈ اور اسپین نے فلسطین کو باضابطہ طور پر ایک ریاست تسلیم کرلیا
کوپن ہیگن(مانیٹرنگ ڈیسک) اسپین، ناروے اور آئرلینڈ نے فلسطین کو باضابطہ طور پر ایک ریاست تسلیم کرلیا جس کا اطلاق 28 مئی سے ہوگا جب کہ اسرائیل نے جواب میں ان ممالک سے اپنے ایلچیوں کو واپس بلالیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ناروے کے وزیراعظم…
Read More...
Read More...
اسرائیل کی جنگی کابینہ کے اہم رکن کی مستعفی ہونے کی دھمکی
تل ابیب(مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل کی جنگی کابینہ کے رکن بینی گانٹز نے جنگ کے خاتمے کے بعد غزہ میں اسرائیلی وزیراعظم کے منصوبوں کی مخالفت کرتے ہوئے مستعفی ہونے کی دھمکی دیدی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کی تین رکنی جنگی کابینہ کے…
Read More...
Read More...
تنازعات اور عدم استحکام کی وجہ سے افغانستان دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہ بن چکا،کانگریشنل ریسرچ سروسز…
اسلام آباد ( یو این آئی مانیٹرنگ )افغانستان میں دہشتگرد تنظیموں کی موجودگی کے حوالے سے کانگریشنل ریسرچ سروسز کی رپورٹ منظر عام پر افغانستان میں تنازعات اور عدم استحکام کی وجہ سے افغانستان دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہ بن چکا ہے جو پاکستان اور…
Read More...
Read More...
بھارتی فوج نے جعلی مقابلے میں مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا
سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع کپواڑا میں سرچ ا?پریشن کی ا?ڑ میں قابض بھارتی فوج نے گھر گھر تلاشی لی اور چادر و چار دیواری کے…
Read More...
Read More...