Browsing Category
بین الاقوامی
9 مئی مقدمات میں شہریوں کو فوجی عدالتوں سے دی گئی سزاؤں پر سخت تشویش ہے، امریکا
واشنگٹن۔امریکا نے 9 مئی کے واقعات سے متعلق مقدمات میں فوجی عدالتوں کی جانب سے شہریوں کو سزا دینے پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔
امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کی فوجی عدالتوں کے اقدامات پر خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن کو…
Read More...
Read More...
پولیس چیف کی بیوی کو 15سالہ طلبا کےساتھ ناجائز تعلقات قائم کرنے پر4برس قید کی سزا
واشنگٹن ۔امریکی ریاست اوکلاہوما میں ایک پولیس چیف کی بیوی کو ایک 15 سالہ طالب علم کے ساتھ ناجائز تعلقات قائم کرنے پر چار سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ سابقہ استانی ایمما ہینکوک پر الزام تھا کہ اس نے طالب علم کو چوما اور اسے نازیبا تصاویر…
Read More...
Read More...
برطانیہ کا 9 مئی مقدمات میں فوجی عدالتوں سے 25 شہریوں کی سزاؤں پر ردعمل سامنے آگیا
لندن۔برطانوی حکومت نے پاکستان میں فوجی عدالتوں سے 25 شہریوں کو دی گئی سزاؤں پر اپنا مؤقف پیش کیا ہے۔
برطانوی دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ برطانیہ پاکستان کی قانونی خودمختاری کا احترام کرتا ہے، لیکن فوجی عدالتوں میں عام…
Read More...
Read More...
امریکا نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر مزید پابندیاں عائد کردیں
واشنگٹن۔امریکا نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام سے وابستہ چار اداروں پر مزید پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ان پابندیوں کا مقصد طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کی ترقی پر پیدا ہونے والے خدشات کے پیش نظر بڑے پیمانے پر…
Read More...
Read More...
نواسی کی لاش کو پیار کرنے کی ویڈیو سے وائرل ہونے والے نانا خود بھی اسرائیلی حملے میں شہید
ماسکو۔ایک دلخراش سانحے میں، ننھی نواسی کی لاش سے لپٹ کر رونے اور اس کے چہرے سے مٹی صاف کرنے والی ویڈیو سے مشہور ہونے والے فلسطینی نانا خالد نبحان بھی اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے۔
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے ایک…
Read More...
Read More...
ملک سے فرار ہونے کے بعد بشارالاسد کا پہلا بیان سامنے آگیا
ماسکو۔گزشتہ ہفتے 24 سالہ اقتدار ختم ہونے کے بعد بشار الاسد روس منتقل ہوگئے تھے، جہاں سے انہوں نے اپنا پہلا بیان جاری کیا ہے۔
عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق، شام کے سابق صدر بشار الاسد نے ملک سے "منصوبہ بندی" کے تحت فرار ہونے کے الزامات…
Read More...
Read More...
یونان میں مہاجرین کی کشتی ڈوبنے سے 5 افراد ہلاک، متعدد پاکستانیوں کو بچالیا گیا
یونان کے جنوبی جزیرے گیودوس کے قریب مہاجرین کو لے جانے والی ایک کشتی کے ڈوبنے کے باعث کم از کم 5 افراد جاں بحق ہوگئے، جبکہ مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ حادثے میں پاکستانی شہریوں سمیت دیگر ممالک کے کئی افراد کو بچا لیا…
Read More...
Read More...
ناکام مارشل لا، جنوبی کوریا کے صدر کیخلاف مواخذے کی تحریک کامیاب
سیول۔جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول کے خلاف مواخذے کی تحریک منظور ہو گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق، جنوبی کوریا میں مارشل لا نافذ کرنے کی کوشش ناکام ہونے کے بعد صدر یون سک یول کے خلاف پارلیمنٹ میں مواخذے کی تحریک ایک ہفتہ…
Read More...
Read More...
ایف بی آئی کے ڈائریکٹر کا ٹرمپ کے عہدہ سنبھالنے سے قبل مستعفی ہونے کا اعلان
واشنگٹن۔ایف بی آئی کے ڈائریکٹر کرسٹوفر رے نے اعلان کیا ہے کہ وہ نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے عہدہ سنبھالنے سے قبل ہی اپنے عہدے سے مستعفی ہو جائیں گے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق، کرسٹوفر رے نے یہ اعلان ایف بی آئی کے ایک اندرونی اجلاس میں…
Read More...
Read More...
لندن؛ 10 سالہ سارہ شریف قتل کیس میں پاکستانی باپ اور سوتیلی ماں مجرم قرار
لندن۔لندن کی عدالت نے 10 سالہ سارہ شریف کے دل دہلا دینے والے قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مقتولہ کے والد عرفان شریف اور سوتیلی ماں بینش بتول کو مجرم قرار دے دیا۔ سارہ کی لاش 10 اگست 2023 کو ووکنگ میں اس کے گھر سے دریافت…
Read More...
Read More...