Browsing Category
بین الاقوامی
امریکا، ایران-اسرائیل جنگ میں شامل ہوسکتا ہے، ٹرمپ نے عندیہ دے دیا
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس بات کا عندیہ دیا ہے کہ امریکہ ممکنہ طور پر ایران اور اسرائیل کے مابین جاری تنازع میں مداخلت کر سکتا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کی سینئر صحافی ریچل اسکاٹ سے غیر رسمی گفتگو کے دوران ٹرمپ نے…
Read More...
Read More...
اگر اسرائیلی جارحیت رک جائے تو ایرانی حملے بھی بند ہو جائیں گے، ایران
لندن۔ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ اگر اسرائیل ایران پر حملے بند کر دے تو تہران بھی جوابی کارروائیاں روک دے گا۔
تہران میں سفارتکاروں سے خطاب کے دوران ایک پریس کانفرنس میں عباس عراقچی نے کہا، “اگر حملے بند ہو جائیں تو…
Read More...
Read More...
عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو کی اسرائیل اور ایران سے بات چیت کی اپیل
ویٹی کن سٹی : عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ لیو نے اسرائیل اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دونوں ممالک سے ہوش سے کام لینے اور بات چیت کے ذریعے مسائل حل کرنے کی اپیل کی ہے۔
سینیٹ پیٹرز باسلیکیا میں…
Read More...
Read More...
اسرائیل نے اپنی تلخ اور دردناک تقدیر کی بنیاد رکھ دی ہے، آیت اللہ خامنہ ای
تہران۔ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے اسرائیلی فضائی حملوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی ریاست نے اپنی تباہ کن اور المناک انجام کی بنیاد خود رکھ دی ہے۔
آیت اللہ خامنہ ای نے آج صبح اپنے خطاب کے دوران تہران سمیت ایران…
Read More...
Read More...
ڈونلڈ ٹرمپ کا اعلان: "ایران نے حملہ کیا تو امریکا، اسرائیل کا دفاع کرے گا”
واشنگٹن۔مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک واضح پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران نے اسرائیل پر جوابی حملہ کیا، تو امریکا اسرائیل کا مکمل دفاع کرے گا۔
فاکس نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں ٹرمپ نے کہا کہ…
Read More...
Read More...
اقوامِ متحدہ، جنرل اسمبلی میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
نیو یارک۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک اہم قرارداد منظور کرتے ہوئے غزہ میں فوری، مستقل اور غیر مشروط جنگ بندی پر زور دیا ہے، جس میں انسانی امداد کی بلاتعطل فراہمی کی اپیل بھی شامل ہے۔
یاد رہے کہ اسی نوعیت کی ایک قرارداد کو امریکہ نے…
Read More...
Read More...
اسرائیل کسی بھی وقت ایران پر حملہ کرسکتا ہے، واشنگٹن کو پیشگی اطلاع دیدی گئی
واشنگٹن: امریکی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کسی بھی لمحے ایران پر حملہ کرسکتا ہے اور اس سلسلے میں اسرائیلی حکام نے امریکا کو پیشگی اطلاع بھی دے دی ہے۔
واشنگٹن پوسٹ کے مطابق اسرائیل نے واضح کیا ہے کہ وہ ایران کے اندر ایک بڑے…
Read More...
Read More...
چین کے ساتھ تجارتی معاہدہ طے پا گیا؛ ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ چین کے ساتھ تجارتی معاہدہ طے پا گیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ تجارتی معاہدے پر اب بس میرے اور چینی صدر کے دستخط ہونا باقی ہیں۔
امریکی صدر نے مزید…
Read More...
Read More...
غزہ سے مزید 2 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں برآمد؛ ایک ہفتے میں تعداد 5 ہوگئی
غزہ۔رواں ہفتے تیسری بار اسرائیلی فوج کو غزہ میں ملٹری آپریشن کے دوران حماس کے ہاتھوں یرغمال بنائے گئے اپنے باشندوں کی لاشیں مل گئیں۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے تصدیق کی ہے کہ غزہ سے یائر یعقوب…
Read More...
Read More...
50 ممالک کے ہزاروں افراد کا اسرائیلی مظالم کیخلاف ’غزہ گلوبل مارچ‘ کا آغاز
غزہ کے محاصرے اور اسرائیل کے مظالم کے خلاف دنیا بھر سے ہزاروں افراد نے “گلوبل مارچ ٹو غزہ” کا آغاز کر دیا ہے۔
اس عالمی اقدام میں 50 سے زائد ممالک سے انسانی حقوق کی تنظیمیں، مزدور یونینز، طلباء تنظیمیں، ڈاکٹرز، اور سماجی کارکن شامل…
Read More...
Read More...