Browsing Category
بین الاقوامی
تبت میں 7.1 شدت کا زلزلہ، کئی عمارتیں منہدم، 53 افراد ہلاک، 62 زخمی
تبت کے مقدس ترین اور دوسرے بڑے شہر شگاتسے کے قریب آنے والے طاقتور زلزلے کے نتیجے میں کم از کم 53 افراد ہلاک اور 62 زخمی ہوگئے، جبکہ نیپال سمیت دور دراز علاقوں میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے۔
غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق،…
Read More...
Read More...
بھارت کے ساتھ کشیدہ تعلقات، بنگلا دیش نے ججز تربیتی پروگرام منسوخ کر دیا
ڈھاکہ۔بنگلا دیش نے بھارت میں 50 ججوں اور عدالتی افسران کے تربیتی پروگرام کو منسوخ کر دیا۔
اس پروگرام کے لیے نامزد افسران میں اسسٹنٹ ججز، سینئر اسسٹنٹ ججز، جوائنٹ ڈسٹرکٹ اور سیشن ججز، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اور سیشن ججز، ڈسٹرکٹ اور سیشن ججز، اور…
Read More...
Read More...
کینیڈا کے وزیراعظم کا مستعفی ہونے کا اعلان
ٹورنٹو۔جسٹن ٹروڈو نے کینیڈا کے وزیراعظم اور لبرل پارٹی کی قیادت سے دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا۔
بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اوٹاوا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ وہ اپنی دیگر مصروفیات کے باعث لبرل پارٹی کے…
Read More...
Read More...
امریکا اسرائیل کو مزید 8 ارب ڈالر کا اسلحہ فروخت کرے گا
واشنگٹن۔جو بائیڈن انتظامیہ نے اسرائیل کو مزید 8 ارب ڈالر مالیت کے ہتھیار، اسلحہ اور میزائل فروخت کرنے کی تیاری کر لی ہے، جسے غزہ کے نہتے مسلمانوں کے خلاف استعمال کیے جانے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
الجزیرہ نے امریکی میڈیا کا…
Read More...
Read More...
طالبان کا افغانستان میں پہلی مرتبہ گائیڈڈ میزائل فعال کرنے کا اعلان
کابل۔افغانستان کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ ملک کی تاریخ میں پہلی بار میلان کونکرسی (9 ایم 135) گائیڈڈ میزائل فعال کر دیے گئے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق، افغان وزارت دفاع کے ترجمان عنایت اللہ خوارزمی کا کہنا ہے کہ یہ گائیڈڈ میزائل آرمرڈ…
Read More...
Read More...
واشنگٹن پوسٹ کی کارٹونسٹ ٹرمپ اور اخبار کے مالک کا کارٹون شائع نہ کرنے پر احتجاجاً مستعفی
نیو یارک۔واشنگٹن پوسٹ کی ایوارڈ یافتہ سیاسی کارٹونسٹ این ٹیلنس نے ایک متنازعہ کارٹون کے بعد استعفیٰ دینے کا اعلان کیا ہے، جس میں اخبار کے ارب پتی مالک جیف بیزوس کو ڈونلڈ ٹرمپ کے مسترد کیے جانے سے پہلے گھومتے ہوئے دکھایا گیا تھا۔
ٹیلنس نے…
Read More...
Read More...
دبئی؛ کم عمر لڑکی سے جنسی تعلق پر برطانوی شہری کو جیل، لندن میں احتجاج
لندن۔دبئی میں 17 سالہ لڑکی کے ساتھ جنسی تعلق قائم کرنے پر 18 سالہ برطانوی نوجوان کو ایک سال قید کی سزا پر جیل بھیج دیا گیا جبکہ لندن میں ان کی رہائی کے لیے مظاہرہ کیا گیا۔
رپورٹ کے مطابق وسطی لندن میں احتجاج کیا گیا جہاں مظاہرین نے کہا…
Read More...
Read More...
جنسی ہوس کے شکار 68 سالہ شخص نے اپنے ہی بیٹے کی منگیتر سے شادی رچالی
بیجنگ ۔چین میں 68 سالہ بزرگ شخص نے اپنے بیٹے کا رشتہ ختم کروا کر اس کی منگیتر سے شادی کر لی۔
بینک آف چائنا کے سابق چیئرمین، لیو لیانج نے اپنے بیٹے کی منگیتر سے شادی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ لیو کی عمر 68 سال ہے اور وہ پہلے بھی تین بار شادی…
Read More...
Read More...
بیٹی کیلئے بھارت سے امریکا کھانا منگوانے والی خاتون کیساتھ کروڑوں کا فراڈ
ممبئی ۔بھارت کے شہر ممبئی میں 78 سالہ بزرگ خاتون سائبر فراڈ کا شکار ہو گئیں جب انہوں نے اپنی بیٹی کے لیے کھانا امریکہ بھیجا تھا۔ سائبر فراڈ کا آغاز اس وقت ہوا جب خاتون کو کورئیر کمپنی سے منسلک ایک فراڈیے کی کال موصول ہوئی، جس میں انہیں…
Read More...
Read More...
چین نے زمین پر 6 جی سیٹلائیٹ ٹرانسمیشن بھیج کر تاریخ رقم کردی
بیجنگ۔دنیا کے مختلف ممالک میں ابھی تک 5 جی ٹیکنالوجی دستیاب نہیں ہے، تاہم اگلی نسل کی موبائل انٹرنیٹ ٹیکنالوجی پر تیزی سے کام جاری ہے۔
پاکستان کے پڑوسی ملک چین نے نومبر 2020 میں دنیا کا پہلا 6 جی سیٹلائیٹ زمین کے مدار میں بھیجا تھا۔ اب،…
Read More...
Read More...