The news is by your side.
Browsing Category

پاکستان

سیاسی قوتوں کیخلاف طاقت کے استعمال سے انتشار مزید بڑھے گا، فضل الرحمان

پشاور(نیوز رپورٹر)جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملک کو سیاسی بحران سے نکالنے کا واحد حل شفاف اور غیرجانبدارانہ انتخابات ہیں۔جے یو آئی کے سربراہ نے اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ موجودہ سیاسی بحران کو حل کرنے کے لئے…
Read More...

ہمت کریںپارٹی بین اور آرٹیکل 6 لگا کر دکھائیں،تحریک انصاف

اسلام آباد(وقائع نگار)تحریک انصاف نے کہا ہے کہ تمام آئین پاکستان اور قانون پر یقین رکھتے ہیں،وزیر اطلاعات و نشریات عطاتارڑ کی پریس کانفرنس سپریم کورٹ دیکھے گی ،یہ لوگ بانی پی ٹی آئی پر جھوٹا آرٹیکل 6 لگا کر پارٹی بین کرنے جارہے ہیں ان کو…
Read More...

پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید رہائی کے بعد ایک بار پھر گرفتار

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) صنم جاوید کو رہائی کے بعد ایک بار پھر پولیس نے گرفتار کرلیا۔پی ٹی آئی کارکن اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کو ایک بار پھر اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا۔صنم جاوید کے وکیل میاں علی اشفاق نے ایکس پراپنی پوسٹ میں صنم…
Read More...

پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید رہائی کے بعد ایک بار پھر گرفتار

اسلام آباد (نیوز رپوٹرر)صنم جاوید کو رہائی کے بعد ایک بار پھر پولیس نے گرفتار کرلیا۔پی ٹی آئی کارکن اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کو ایک بار پھر اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا۔صنم جاوید کے وکیل میاں علی اشفاق نے ایکس پراپنی پوسٹ میں صنم…
Read More...

محسن نقوی سے ڈونلڈ بلوم کی ملاقات،انسداد دہشت گردی، انسداد منشیات، سیکیورٹی شعبوں میں تعاون بڑھانے…

اسلام آباد( نیوز رپورٹر) مریکا کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے وزارت داخلہ پہنچ گئے جہاں انہوں نے وزیرِ داخلہ محسن نقوی سے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں پاک امریکا تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور انسداد دہشت گردی، انسداد…
Read More...

تحریک لبیک مارچ : فیض آباد پر رینجرز اورمظاہرین آمنے سامنے ،آنسو گیس شیل ،واٹر کینن اور قیدی وینیں…

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے مہنگائی اور فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے الاقصی مارچ کیا گیا ،تحریک لبیک پاکستان کے کارکنان کے اسلام آباد میں ممکنہ داخلے کے پیش نظر سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ،اسلام آبا پولیس اور…
Read More...

پاکستان کا سب سے بڑا ڈیٹا ہیکاتھون جاز ڈیجیٹل اسکواڈ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) پاکستان کا سب سے بڑا ڈیٹا ہیکاتھون، جاز ڈیجیٹل اسکواڈ، اسلام آباد میں ایک شاندار فائنل کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ ملک کے سب سے بڑے ڈیجیٹل آپریٹر جاز کے زیر قیادت اس اقدام نے یونیورسٹی کے طلباء کو ٹیبلو سافٹ ویئر کا…
Read More...

اینکر پرسن عائشہ جہانزیب پر تشدد کے الزام میں شوہر گرفتار‘ جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور (نیوز رپورٹر ) لاہور پولیس نے اینکر پرسن عائشہ جہانزیب پر تشدد کے الزام میں ان کے شوہر کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا، پولیس کی استدعا پر عدالت نے خاتون ٹی وی شو میزبان کے شوہر کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ اینکر…
Read More...

اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن 29 ستمبر کو ہوں گے ،الیکشن کمیشن نے عدالت کو تاریخ دیدی

اسلام آباد(کور ٹ رپورٹر) الیکشن کمیشن کی جانب سے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات 29 ستمبر کو کرانے کی یقین دہانی کرا دی گئی۔جسٹس محسن اختر کیانی کے روبرو اسلام آباد ہائی کورٹ میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جس میں اہم…
Read More...

عمران خان نے2 بار نکاح کیا ،آج تک کسی نے سوال نہیں پوچھا،خاور مانیکا

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کا کہنا ہے کہ عدت کے 39دن میں نکاح کے غیر شرعی کام کو قانونی بنانے کیلئے زور لگایا جارہا ہے۔خاور مانیکا نے اسلام آباد میں پریس کانفرس کرتے ہوئے کہا کہ آج قوم کے سامنے پیش ہونے…
Read More...