Browsing Category
پاکستان
مزید18 آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں میں نظر ثانی کی تجاویز آگئیں،وزیر توانائی
اسلام آباد۔وزیر توانائی سردار اویس احمد لغاری کی جانب سے پاور سیکٹر میں ہونے والے تازہ ترین پیش رفت پر ویڈیو پیغام جاری کر دیا
وفاقی کابینہ کے سامنے پاور ڈویژن کی جانب سے مزید 18 آئی پی پیز کے ساتھ نظر ثانی شدہ معاہدوں کی تجاویز پیش کی…
Read More...
Read More...
ٹرائل کے دوران میں نے ججز کو بیمار ہوتا، کانپتے ہوئے دیکھا: بشریٰ بی بی کا جج سے مکالمہ
اسلام آباد۔اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے کہا کہ ان کے ساتھ جو کچھ ہوا ہے اس کے بعد انہیں قانون سے مکمل طور پر یقین ختم ہوگیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹرائل کے دوران…
Read More...
Read More...
کوئی ڈیل نہیں ہوگی ،صرف مذاکرات ہوں گے، بیرسٹر گوہر
اسلام آباد ۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے واضح کیا کہ بانی پی ٹی آئی نے دوٹوک انداز میں کہا ہے کہ کوئی ڈیل نہیں ہوگی، صرف مذاکرات ہوں گے۔
جوڈیشل کمپلیکس میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے…
Read More...
Read More...
دبئی میں پاکستان اور بنگلادیش کے قونصل جنرلز کی اہم ملاقات
دبئی ۔پاک بنگلادیش تعلقات میں بہتری کے لیے اہم پیشرفت ہوئی ہے، جہاں دبئی میں دونوں ممالک کے قونصل جنرلز نے ملاقات کی۔
دبئی میں بنگلہ دیش کے قونصل جنرل محمد رشید الجمان نے پیر کے روز پاکستان کے قونصل جنرل حسین محمد سے قونصلیٹ جنرل آف…
Read More...
Read More...
ملک میں امن خراب کرنے کی ہر کوشش کا فیصلہ کن اور بھرپور جواب دیا جائے گا، آرمی چیف
راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے خیبرپختونخوا میں امن و استحکام کے حوالے سے سیاسی رہنماؤں سے ملاقات کی اور کہا کہ دشمن خوف و ہراس پیدا کرنے کی کوشش کرے گا، لیکن ہم اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے اور ملک کے امن کو نقصان…
Read More...
Read More...
پروٹیکشن آف جرنلسٹس بل ایوان صدر سے واپس،بل مشترکہ اجلاس میں پیش ہو گا،
اسلام آباد: 13 جنوری،2025
پروٹیکشن آف جرنلسٹس کا بل واپس آگیا ہے، اب یہ بل مشترکہ اجلاس کے سامنے رکھا جائے گا،سیدہ شہلا رضا کے سوال کےجواب میں وزیر اطلاعات نے پیر کے روز قومی اسمبلی کو بتایا کہ پروٹیکشن آف جرنلسٹس کا بل واپس آگیا…
Read More...
Read More...
حج 2025 معاہدہ طے پا گیا،پونے دو لاکھ سے زائد عازمین حج کریں گے
اسلام آباد ۔پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حج 2025 کے معاہدے پر دستخط ہوگئے
ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق حج 2025 کے لیے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔ وفاقی وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین اور سعودی…
Read More...
Read More...
غیر رجسٹرڈ گاڑیاں اور جعلی نمبر پلیٹس کیخلاف سخت کارروائی کا آغاز
لاہور: غیر رجسٹرڈ گاڑیوں اور جعلی نمبر پلیٹس کے خلاف محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے سخت کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔
ڈی جی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب، عمر شیر چٹھہ نے غیر رجسٹرڈ گاڑیوں اور جعلی نمبر پلیٹس کے استعمال کے خلاف…
Read More...
Read More...
سعودی عر ب میں عمرہ زائرین سے جعلسازی کرنے والے 10 پاکستانی گرفتار
ریاض۔مکہ مکرمہ میں جعلی سونے کے کاروبار اور عمرہ زائرین کو دھوکہ دینے والے 10 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
مکہ مکرمہ پولیس کے مطابق یہ گروہ غیر قانونی طور پر سونے کی خرید و فروخت کے دھندے میں ملوث تھا۔ ملزمان عمرہ…
Read More...
Read More...
آئین پر عمل نہ ہونے کے باوجود سیاسی جدوجہد سے دستبردار نہیں ہوسکتے، مولانا فضل الرحمان
ملتان۔جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے رہنما مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملک میں آئین پر عمل نہ ہونے کے باوجود ہم اپنی آئینی اور سیاسی جدوجہد کو ترک نہیں کر سکتے۔
ملتان میں جامعہ خیر المدارس کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل…
Read More...
Read More...