The news is by your side.
Browsing Category

پاکستان

ملک میں امن خراب کرنے کی ہر کوشش کا فیصلہ کن اور بھرپور جواب دیا جائے گا، آرمی چیف

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے خیبرپختونخوا میں امن و استحکام کے حوالے سے سیاسی رہنماؤں سے ملاقات کی اور کہا کہ دشمن خوف و ہراس پیدا کرنے کی کوشش کرے گا، لیکن ہم اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے اور ملک کے امن کو نقصان…
Read More...

پروٹیکشن آف جرنلسٹس بل ایوان صدر سے واپس،بل مشترکہ اجلاس میں پیش ہو گا،

اسلام آباد: 13 جنوری،2025  پروٹیکشن آف جرنلسٹس کا بل واپس آگیا ہے، اب یہ بل مشترکہ اجلاس کے سامنے رکھا جائے گا،سیدہ شہلا رضا کے سوال کےجواب میں وزیر اطلاعات نے پیر کے روز قومی اسمبلی کو بتایا کہ پروٹیکشن آف جرنلسٹس کا بل واپس آگیا…
Read More...

حج 2025 معاہدہ طے پا گیا،پونے دو لاکھ سے زائد عازمین حج کریں گے

اسلام آباد ۔پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حج 2025 کے معاہدے پر دستخط ہوگئے ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق حج 2025 کے لیے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔ وفاقی وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین اور سعودی…
Read More...

غیر رجسٹرڈ گاڑیاں اور جعلی نمبر پلیٹس کیخلاف سخت کارروائی کا آغاز

لاہور: غیر رجسٹرڈ گاڑیوں اور جعلی نمبر پلیٹس کے خلاف محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے سخت کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ ڈی جی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب، عمر شیر چٹھہ نے غیر رجسٹرڈ گاڑیوں اور جعلی نمبر پلیٹس کے استعمال کے خلاف…
Read More...

سعودی عر ب میں عمرہ زائرین سے جعلسازی کرنے والے 10 پاکستانی گرفتار

ریاض۔مکہ مکرمہ میں جعلی سونے کے کاروبار اور عمرہ زائرین کو دھوکہ دینے والے 10 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ مکہ مکرمہ پولیس کے مطابق یہ گروہ غیر قانونی طور پر سونے کی خرید و فروخت کے دھندے میں ملوث تھا۔ ملزمان عمرہ…
Read More...

آئین پر عمل نہ ہونے کے باوجود سیاسی جدوجہد سے دستبردار نہیں ہوسکتے، مولانا فضل الرحمان

ملتان۔جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے رہنما مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملک میں آئین پر عمل نہ ہونے کے باوجود ہم اپنی آئینی اور سیاسی جدوجہد کو ترک نہیں کر سکتے۔ ملتان میں جامعہ خیر المدارس کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل…
Read More...

مریم نواز نے اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کیلیے 62 ارب روپے کی منظوری دیدی

لاہور۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ’’اپنی چھت اپنا گھر‘‘ پروگرام کے لیے 62 ارب روپے کی منظوری دے دی۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت ایک خصوصی اجلاس ہوا جس میں اس پروگرام سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے۔ انہوں نے مئی تک…
Read More...

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد۔عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں تین ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں، جس کے نتیجے میں پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ عالمی سطح پر قیمتوں میں اضافہ برینٹ کروڈ فیوچر کی…
Read More...

میرے خلاف باتیں کر نیوالا مجھ سے خاموشی کی توقع نہ رکھے، شیر افضل مروت نے خبردار کر دیا

اسلام آباد ۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے اپنے خلاف سوشل میڈیا پر جاری مہم پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ خاموش نہیں رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ایک مخصوص گروپ ان کے خلاف حد سے تجاوز کر رہا…
Read More...

موسم سرما کی چھٹیاں ختم،پنجاب بھر میں سکول کھولنے کا اعلان

لاہور۔ایپسما شمالی پنجاب کے صدر، ابرار احمد خان نے کہا ہے کہ سردیوں کی چھٹیوں کے بعد پنجاب کے تمام نجی تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھل جائیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ 13 جنوری، پیر کے دن سے تمام پرائیویٹ اسکولز طے شدہ شیڈول کے مطابق…
Read More...