Browsing Category
پاکستان
پی آئی اے طیارے گراؤنڈ کرنے سے22ارب روپے کا نقصان
کراچی۔ پی آئی اے کو طیاروں کی لمبی مدت تک گراؤنڈ کرنے کے باعث 21 ارب 81 کروڑ روپے سے زیادہ کا مالی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔
آڈٹ رپورٹ کے مطابق، طیاروں کی معمول کی دیکھ بھال میں 44 سے 239 دن لگے، جس کی وجہ…
Read More...
Read More...
بنگلہ دیش عبوری حکومت کے سربراہ سے پاکستانی ہائی کمشنر کی ملاقات
ڈھاکہ۔پاکستانی ہائی کمشنر سید احمد معروف کی بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر محمد یونس سے ملاقات کی ہے
پاکستانی ہائی کمشنر کی ڈھاکہ کے صدارتی محل میں چیف ایڈوائزر پروفیسر ڈاکٹر محمد یونس سے ملاقات ہوئی
بنگلہ دیش کے چیف ایڈواءز…
Read More...
Read More...
ارشد ندیم کو ملنے والی انعام رقم پر کوئی ٹیکس نہیں لگے گا، ایف بی آرکی وضاحت
اسلام آباد۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے وضاحت کی ہے کہ قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو دی جانے والی انعامی رقم پر کوئی ود ہولڈنگ ٹیکس عائد نہیں ہوگا، اور قومی ہیرو ارشد ندیم کے ساتھ ہر ممکن تعاون کیا جائے گا۔
ایف بی آر کے ممبر اور…
Read More...
Read More...
معاہدے پر ہر صورت عمل ہوگا ،کوئی غلط فہمی میں نہ رہے،43 باقی رہ گئے، حافظ نعیم الرحمن
اسلام آباد۔امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ راولپنڈی میں 14روزہ دھرنے کے نتیجے میں ہونے والے معاہدے پر ہر صورت عمل درآمد ہو گا، کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، 43دن باقی رہ گئے۔
کاؤنٹ ڈاؤن جاری ہے، حکومت اقدامات سے آگاہ رکھے،…
Read More...
Read More...
فوج سمیت سکیورٹی ادارے ریاست کے ملازم ،اپنی حدود میں رہیں،اپوزیشن لیڈر
لاہور—قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈراور پاکستان تحریک انصاف کے نمائندے عمر ایوب نے بیان دیا ہے کہ فوج اور دیگر سکیورٹی ادارے ریاست کے ملازمین ہیں اور انہیں اپنے دائرے میں رہنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان 9 مئی کے سی سی ٹی وی فوٹیج کے لیے…
Read More...
Read More...
ایف بی آر کے نئے چیئرمین نے چارج سنبھال لیا
اسلام آباد۔نئے تعینات ہونے والے چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا
ایف بی آر ہیڈکوارٹرز پہنچنے پر سابق چیئر مین ملک امجد زبیر ٹوانہ، بورڈ کے ممبران اوراعلیٰ افسران نے ان کا پر تپاک استقبال کیا
چیئرمین…
Read More...
Read More...
اسلامی نظریاتی کونسل کا مبارک ثانی کیس کے فیصلے کی متعدد شقوں پر تحفظات کا اظہار
اسلام آباد۔۔ اسلامی نظریاتی کونسل نے مبارک ثانی کیس کی نظرثانی پر سپریم کورٹ کے فیصلے کی متعدد شقوں پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے عدالت عظمیٰ کے ججوں سے فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ کیا۔
اسلامی نظریاتی کونسل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق…
Read More...
Read More...
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن نے طلبہ یونیز کی بحالی کیلئے تحریک چلانے کا اعلان کر دیا
اسلام آباد۔۔انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے راہنماؤں نے ملک میں آئین اورطلبہ یونیز کی بحالی کیلئے ملک گیر طلبہ تحریک چلانے کا اعلان کر دیا ہے۔
نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ایک ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے آئی ایس ایف کے مرکزی صدرارسلان…
Read More...
Read More...
قاضی فائز عیسیٰ نے ہزاروں مربع فٹ زمین بلوچستان حکومت کو وقف کر دی
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان نے آزادی کی 77 ویں سالگرہ پر بلوچستان حکومت کو زمین کا تحفہ دیا۔
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف سیکرٹری بلوچستان کے ذریعے صوبائی حکومت کو یہ زمین ارسال کی
خط میں بیان کیا گیا ہے کہ ہم زیارت میں قائد اعظم…
Read More...
Read More...
طلبہ کی موجیں ختم ،وفاقی حکومت نے ہفتے کی چھٹی ختم کر دی
اسلام آباد( نیوز رپورٹر) وفاقی دارلحکومت کے تعلیمی اداروں میں ہفتے کے روزکی چھٹی ختم کر دی گئی ،وزارت تعلیم نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
ہفتہ کے روز 2گھنٹوں کیلئے نصابی اور غیر نصابی سرگرمیاں ہونگی ۔وزارت وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کی…
Read More...
Read More...