The news is by your side.
Browsing Category

پاکستان

آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی نااہلی ختم

مظفرآباد۔آزادکشمیر سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی نااہلی ختم کرتے ہوئے اپیل نمٹادی۔سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویرالیاس نے توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ سے معافی مانگ لی،سپریم کورٹ آزادکشمیر نے سردار تنویر الیاس…
Read More...

اسحاق ڈار کا اپنے یو اے ای ہم منصب سے رابطہ، غزہ کی سنگین صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد ۔نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے متحدہ عرب امارات کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النہیان سے ٹیلی فون پر رابط کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماو¿ں نے غزہ کی سنگین انسانی…
Read More...

پاکستان میں کرپشن مزید بڑھ گئی، عالمی فہرست جاری

اسلام آباد۔کرپشن ادراک انڈیکس (CPI) کی بین الاقوامی درجہ بندی میں دو پوائنٹس کی تنزلی کے بعد پاکستان 180 ممالک میں سے 135ویں مقام پر آ گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن ادراک انڈیکس 2024 (سی…
Read More...

کشمیر کی زمین سے زیادہ کراچی میں زمین کا مسئلہ ہے، جلد سندھ میں بڑا ایکشن لیا جائے گا، چیئرمین نیب

اسلام آباد ۔چیئرمین نیب، لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد بٹ نے کہا ہے کہ کراچی میں زمینوں کے مسائل کشمیر سے بھی زیادہ سنگین ہیں، جبکہ سندھ میں زمینوں کے ریکارڈ کا کوئی منظم نظام موجود نہیں۔ انہوں نے عندیہ دیا کہ جلد ہی سندھ میں زمینوں کے…
Read More...

توشہ خانہ سے گاڑیاں لینے والے آصف زرداری کا احتساب ہونا چاہیے،تحریک انصاف

اسلام اباد۔۔۔ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب ، بیرسٹر گوہر اور پی ٹی آئی رہنماؤں کی پارلیمنٹ میڈیا سینٹر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج ہم نے قائمہ کمیٹی کے دوران اپنے گرفتار ایم این اے میاں غوث کے پروڈکشن آرڈر کی بات کی ،اس کے بعد ہم…
Read More...

مہنگائی میں کمی سے عوام کو سکھ کا کچھ سانس آیا ہے، نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ مہنگائی میں کمی سے عوام کو سکھ کا کچھ سانس آیا ہے۔ محمد نواز شریف اور وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف سے پنجاب اسمبلی کے ارکان نے ملاقات کی۔ نواز شریف نے ارکان اسمبلی سے گفتگو میں کہا کہ…
Read More...

سپریم کورٹ میں 8 نئے ججز کی تعیناتی لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس پیر کو طلب،

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں 8 نئے ججز کی تعیناتی کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن کا اجلاس پیر کو ہوگا۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی اجلاس کی صدارت کریں گے۔ جوڈیشل کمیشن کا اجلاس دن 2 بجے سپریم کورٹ کے کانفرنس روم میں ہوگا، اجلاس میں سپریم…
Read More...

پی ٹی آئی احتجاج : شاہ محمود قریشی کی بیٹی متعدد کارکنوں سمیت گرفتار

ملتان۔ملتان میں احتجاج کے دوران شاہ محمود قریشی کی بیٹی مہربانو سمیت متعدد افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ ہے، جس کے تحت ہر قسم کے جلسے، جلوس، احتجاج اور ریلیوں پر مکمل پابندی عائد ہے۔ تحریک انصاف کی جانب…
Read More...

’’پاکستان میں کرکٹ کی دھوم‘‘ مریم نواز نے خوشی کا اظہار کس طرح کیا؟

لاہور۔پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی اور اس سے قبل سہ ملکی ٹورنامنٹ کے انعقاد نے کرکٹ کے شائقین میں جوش و خروش پیدا کر دیا ہے، جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی اس تاریخی موقع پر بے حد خوش ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے…
Read More...

31مقدمات میں بیان ریکارڈ کرانے کیلئے عمران خان سے مشاورت کی استدعا

راولپنڈی ۔ انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت نے تحریک انصاف کے سابق چیئرمین کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 26 نومبر کے بعد درج ہونے والے 31 مقدمات میں بیان ریکارڈ کرانے کی کاروائی بشریٰ بی بی کی اس استدعا پر 7 مارچ تک ملتوی کردی ہے کہ…
Read More...