The news is by your side.
Browsing Category

پاکستان

گوگل نے پانچ لاکھ کروم بکس تیار کرنے کے اقدام کا آغاز کر دیا، شہباز شریف کو پہلی کروم بک پیش

اسلام آباد۔معروف عالمی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے پاکستان میں 5 لاکھ کروم بکس تیار کرنے کے اقدام کا آغاز کر دیا ہے، اس موقع پر وزیراعظم محمد شہباز شریف کو پہلی کروم بک پیش کی گئی۔ ’’اے گوگل پاکستان آگے بڑھو ‘‘کی تقریب سے خطاب کرتے…
Read More...

الوداع پارلیمنٹ،اختر مینگل نے دبئی روانگی سے قبل ٹوئٹ کر دیا

اسلام آباد۔ قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفی ہونے والے بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل دبئی روانہ ہو گئے۔ دبئی روانگی کے موقع پر اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں نے میرا استعفیٰ قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے، جو…
Read More...

سپریم کورٹ کے سینئر جج کا ہائی کورٹ ججز کے ساتھ امریکہ میں پاکستانی سفارت خانے کا دورہ

واشنگٹن۔سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر جج جسٹس شاہد وحیدنےاعلیٰ سطحی وفد کے ساتھ واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے کا دورہ کیا ،امریکہ میںنئے تعینات ہونے والے پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے سینئر جج جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میںاعلیٰ…
Read More...

بلوچستان میں خودکش حملے میں مسنگ پرسن طیب بلوچ کے ملوث ہونے کا انکشاف

کوئٹہ: لاپتہ افراد کے نام پر بلوچ لبریشن آرمی کا جھوٹا کھیل بے نقاب ہو گیا ہے۔دہشتگرد گروپ بی ایل اے کی ملکی اداروں کو بدنام کرنے کی ایک اور سازش کا پردہ فاش ہوگیا۔ رواں سال اپریل میں جس شخص کے نام سے مسنگ پرسن کی ایف آئی آر درج کرائی گئی،…
Read More...

حکومت کو معاشی دہشتگردی بند کر کے عوام کو ان کا حق دینا پڑے گا۔ شریف فیملی اپنی آئی پی پیز کا منافع…

اسلام آباد:( یو این آئی) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت کو معاشی دہشتگردی بند کر کے عوام کو ان کا حق دینا پڑے گا۔ شریف فیملی اپنی آئی پی پیز کا منافع کم کرے۔ جب آپ اپنی آئی پی پیز کا پیسہ چھوڑنے کو تیار نہیں…
Read More...

مولانا فضل الرحمن بھی الیکشن کمیشن کے ریڈارپر آگئے،کل بلا لیا

اسلام آباد—الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جمعیت علمائ اسلام (ف) کو انٹراپارٹی انتخابات نہ کرانے پر نوٹس جاری کیا ہے اور پارٹی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو طلب کرلیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے بعد، جمعیت علماء اسلام (ف) بھی الیکشن کمیشن کے…
Read More...

مولانا فضل الرحمن نے تاجروں کی ہڑتال کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا

پشاور۔ جے یو آئی کے قائد مولانا فضل الرحمان نے 28 اگست کو تاجروں کی ہڑتال کی حمایت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے بیان دیا کہ وہ تاجروں کی ملک بھر میں متوقع ہڑتال کی مکمل حمایت کرتے ہیں، کیونکہ مہنگائی اور غیر منصفانہ ٹیکس نے…
Read More...

بھارت کے ائیرپورٹ پر اترنے میں ناکامی پر ایتھوپین طیارے کی کراچی میں لینڈنگ

کراچی: بھارت کے احمد آباد ایئرپورٹ پر اترنے میں ناکامی کے بعد ایتھوپین طیارے نے کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کی۔ذرائع کے مطابق، ایتھوپین ائیرلائن کا بوئنگ 737 کارگو طیارہ عدیس ابابا سے احمد آباد پہنچا۔ طیارے نے سردار…
Read More...

بشری بی بی بیرک میں چوہوں سے پریشان

راولپنڈی۔اڈیالہ جیل میں قید عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی اپنی بیرک میں چوہوں کے مسائل سے پریشان ہیں۔ سماعت کے دوران، بشری بی بی نے عدالت کو آگاہ کیا کہ ان کی بیرک میں چوہے ہیں، اور نماز کے دوران چوہے چھت سے گرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ…
Read More...

مودی طیارہ پاکستانی حدود میں داخل ،ایوی ایشن حکام کی تصدیق

اسلام آباد۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے پولینڈ سے بھارت واپسی پر پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایوی ایشن نے بھارتی وزیر اعظم کے طیارے کی پاکستانی حدود میں ہونے کی تصدیق کی ہے ایوی ایشن حکام کے مطابق،…
Read More...