The news is by your side.
Browsing Category

پاکستان

بیرون ملک قید پاکستانیوں کی تفصیلات منظر عام پر لانے میں کون رکاوٹ؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینیٹ امور خارجہ کمیٹی نے بیرون ملک قید پاکستانیوں کی نامکمل تفصیلات پیش کرنے پر بھی کمیٹی نے اظہار برہمی کیا ہے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کا سینیٹر عرفان صدیقی کی زیر صدارت اجلاس ہوا،سینیٹر انوار الحق…
Read More...

مریم نواز نے سہولیات کی فراہمی کیلئے سوشیو اکنامک رجسٹری منصوبے کا آغازکر دیا

لاہور(وقائع نگار) حکومت پنجاب نے صوبے میں سولر پروگرام، کسان کارڈ، ہیلتھ کارڈاور سکالرشپ پروگرام سمیت دیگر سوشل پروٹیکشن پروگرام میں شامل کرنے کے لیے سوشیو اکنامک رجسٹری منصوبے کا آغاز کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس…
Read More...

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں گر گئیں، پٹرول سستا ہونے کا امکان

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی ریلیف کا امکان ہے یکم اگست سے پیٹرولیم مصنوعات 11 روپے فی لیٹر تک سستی ہوسکتی ہیں۔ آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرول کی فی لیٹر میں 5 روپے 50 پیسے تک کمی…
Read More...

نان فائلز کا پورا لائف اسٹائل کا ڈیٹا موجود ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد( کامرس رپورٹر) وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ نان فائلز کا پورا لائف اسٹائل کا ڈیٹا موجود ہے یہ ڈیٹا ہی سب سے بڑا ثبوت ہوگا، چین نے آئی ایم ایف سے معاہدے کی حمایت کی ہے چین آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ سے پیکج کی منظوری کی بھی حمایت…
Read More...

جسٹس (ر) مظہر عالم کابطور ایڈہاک جج تعیناتی پر رضامند ہوگئے

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) جسٹس (ریٹائرڈ) مظہر عالم میاں خیل نے ایڈہاک جج سپریم کورٹ کے طور پر تعیناتی پر اپنی رضامندی ظاہر کردی۔ جوڈیشل کمیشن نے جسٹس (ریٹائرڈ) سردار طارق مسعود اور جسٹس (ریٹائرڈ) مظہر عالم میاں خیل کو ایک سال کے لیے ایڈہاک…
Read More...

وزیرخزانہ اور توانائی سے سائنو سور کے صدر کی بیجنگ میں ملاقات

بجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری اور وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے بیجنگ میں سائنوسور کے صدر شینگ ہیتائی سے دو طرفہ ملاقات کی۔ وزراء نے صدر کو اقتصادی بحالی اور نمو، توانائی اور ٹیکس کے شعبوں میں حکومت کی…
Read More...

وزیر خزانہ اور توانائی سے چین کے وزیر خزانہ کی دوطرفہ ملاقات

بیجنگ(وقائع نگار)بیجنگ میں وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب اور وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے چین کے وزیر خزانہ لان فوآن سے دو طرفہ ملاقات کی۔ وزراء نے چینی وزیر کو نظام میں ٹیکس اور توانائی کی اصلاحات متعارف…
Read More...

پی ٹی آئی سیکرٹری اطلاعات رو¿ف حسن کا مزید 3 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ نے رو¿ف حسن کے جسمانی ریمانڈ میں 3 روز کی توسیع کی درخواست منظور کرلی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات رو¿ف حسن سمیت دیگر ملزمان کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل…
Read More...

وفاقی حکومت نے6 ڈسکوز کے نئے بورڈ آف ڈائریکٹرز تشکیل دے دئیے

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی حکومت نے6 ڈسکوز کے نئے بورڈ آف ڈائریکٹرز تشکیل دے دئیے،پنجاب کی چار اور کے پی کے کی دو بجلی تیار تقسیم کار کمپنیوں کے بورڈز تشکیل دیے گئے وزارت توانائی کی جانب سے بورڈز کی تشکیل کے نوٹیفیکیشن جاری کردئیے گئے،…
Read More...

وزیر دفاع خواجہ آصف سے برازیلین افواج کے سربراہ کی ملاقات

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)برازیل کی مسلح افواج کے چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل آندرے لوئیز سلوا لیما ڈی سانتانا مینڈس نے وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے اسلام آباد میں ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں علاقائی صورتحال اور دوطرفہ تعاون…
Read More...