The news is by your side.
Browsing Category

پاکستان

علی امین گنڈا پور نے دوسری بار جلسہ ناکام بنا دیا،عطا تارڑ

اسلام آباد۔وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا لاہور جلسہ بھی ناکام رہا۔عطا اللہ تارڑ، جو کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما بھی ہیں، نے پی ٹی آئی کے لاہور جلسے کے بعد  کہا کہ یہ جلسہ اسلام آباد کی طرح…
Read More...

پاکستان میں ایک ہی دن میں پولیو کے تین نئے کیسز سامنے آگئے

اسلام آباد: پاکستان میں ایک ہی دن میں پولیو کے تین نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ یہ کیسز بلوچستان، سندھ، اور خیبر پختونخوا سے رپورٹ ہوئے ہیں۔ بلوچستان کے قلعہ عبداللہ میں ایک بچہ پولیو وائرس کا شکار ہوا، جبکہ کراچی کیماری کے رہائشی ایک بچے میں…
Read More...

نواز شریف سے وزیر اعظم کی ملاقات ،ملکی صورت حال پر گفتگو

لاہور: وزیراعظم نے پارٹی کے قائد نواز شریف سے ملاقات کی، جس میں آئینی تبدیلیوں اور سیاسی حالات پر مشاورت کی گئی۔مسلم لیگ ن کے ذرائع کے مطابق، وزیراعظم شہباز شریف نے جاتی امرا رائیونڈ میں نواز شریف سے بات چیت کی۔ اس…
Read More...

نااہلی اور بدنظمی پر الیکشن کمیشن کے تین افسران معطل

اسلام آباد۔ چیف الیکشن کمیشنر نے نااہلی اور بدنظمی پر محکمے کے تین افسران کو 120 دن کے لیے معطل کر دیا۔معطل ہونے والے افسران میں ڈائریکٹر ایڈمن و صوبائی الیکشن کمیشن سندھ اظہر حسین ٹنواری، الیکشن افسر کراچی خدا بخش اور صوبائی الیکشن کمشنر…
Read More...

بھارتی لیفٹننٹ جنرل کا عالمی امن مشن میں مصروف پاک فوج کی پیشہ وارانہ مہارت کا اعتراف

راولپنڈی: بھارتی فوج کے لیفٹیننٹ جنرل ایس موہن نے اقوام متحدہ کے امن مشن میں خدمات سرانجام دینے والے پاکستانی فوجیوں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا اعتراف کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے…
Read More...

توشہ خانہ ٹو؛ درخواستِ ضمانت پر 5 دن میں فیصلہ کرنا لازم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں اہم حکم جاری کیا۔ہائیکورٹ نے کہا کہ نیشنل جوڈیشل پالیسی کے تحت ضمانت کے فیصلے کے لیے 5 دن کا وقت مقرر کیا گیا ہے، اور اسپیشل جج سنٹرل اس کیس میں اس پالیسی کے مطابق فیصلہ کر سکتے ہیں۔ بانی پی ٹی…
Read More...

جسٹس طارق محمود جہانگیری کو تبدیل کرنے کا الیکشن کمیشن کا حکم کالعدم قرار

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن ٹربیونل کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی تبدیلی کے الیکشن کمیشن کے حکم کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔چیف جسٹس عامر فاروق نے الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی اور الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کے خلاف کیس کا محفوظ…
Read More...

سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر کیس میں خاتون کو سزائے موت

اسلام آباد: پیکا ایکٹ کی خصوصی عدالت نے سوشل میڈیا پرگستاخانہ مواد کی تشہیر کے معاملے میں ایک خاتون ملزمہ کو سزائے موت سنائی ہے۔عدالت کے جج افضل مجوکا نے یہ فیصلہ سنایا۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے ملزم محمد ہاشم کو بھی الزامات ثابت ہونے پر…
Read More...

آئینی ترامیم سے عدلیہ کی آزادی  متاثر ہوگی، پختونخوا بار کونسل

پشاور۔ پختونخوا بار کونسل نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم سے عدلیہ کی آزادی اور صوبائی خودمختاری پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔ ایک اعلامیے میں بیان کیا گیا ہے کہ وفاقی حکومت کی طرف سے پیش کردہ 26ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے خیبر پختونخوا بار کونسل نے…
Read More...

ایک اور آئی پی پی بجلی کی قیمت میں کمی کے لیے تیار، وزارت کو خط ارسال

اسلام آباد۔ ایک اور آزاد پاور پروڈیوسر نے بجلی کی پیداواری قیمتوں میں کمی کے لیے آمادگی ظاہر کی ہے۔ اٹک جنرل لمیٹڈ نے وزارت توانائی کو خط لکھ کر معاہدے کی شرائط میں تبدیلی کے لیے مذاکرات کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔ اٹک جنرل لمیٹڈ نے…
Read More...