Browsing Category
پاکستان
قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق نے 26 اگست کو رکن قومی اسمبلی حاجی امتیاز چوہدری کے پروڈکشن…
اسلام آباد ( یو این آئی)قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق نے 26 اگست کو قومی اسمبلی کی بزنس ایڈوزئیزری کمٹٰ کا اجلاس طلب کرنے کے علاوہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی حاجی امتیاز چوہدری کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیے۔…
Read More...
Read More...
ایران بس حادثے میں جاں بحق 28 پاکستانیوں کی میتیں پاکستان پہنچ چکی ہیں۔ ترجمان ممتاز زہرا بلوچ
دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ ایران بس حادثے میں جاں بحق 28 پاکستانیوں کی میتیں پاکستان پہنچ چکی ہیں۔
ایک بیان میں ترجمان نے بتایا کہ ایران سے میتیں جیکب آباد ایئر پورٹ پر پہنچائی گئیں، صوبائی وزیر ناصرشاہ اور وزارت…
Read More...
Read More...
مولانا فضل الرحمان کا سپریم کورٹ کے فیصلے پرآج ملک بھر میں یوم تشکر منانے کا اعلان.
اسلام آباد:(یو این آئی) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر آج یوم تشکر منانے کا اعلان کر دیا۔
مولانا فضل الرحمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کی کوئی طاقت عقیدہ ختم نبوت کے خلاف سازش نہیں کرسکتی،…
Read More...
Read More...
احتساب عدالت میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت مسلسل آٹھویں مرتبہ بغیر کارروائی کے 23 اگست تک ملتوی
راولپنڈی : احتساب عدالت میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت مسلسل آٹھویں مرتبہ بغیر کارروائی کے 23 اگست تک ملتوی کردی گئی ۔
ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کی ، بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو کمرہ عدالت…
Read More...
Read More...
مریم نواز نے وزیراعلیٰ سندھ کو رد عمل دیکر عوام کےدل جیت لئے
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے بجلی کی قیمت میں کمی کو بے وقوفی قرار دینے پر ایسا رد عمل دیا ہے کہ عوام کے دل جیت لئے
مریم نواز نے لاہور میں صوبے بھر کے پوزیشن ہولڈر طلبا کے…
Read More...
Read More...
گل احمد انرجی لمیٹڈ کے چیئرمین دانش اقبال کی بیوی نے افراد کو کچل دیا
کراچی۔ گل احمد انرجی لمیٹڈ کے چیئرمین دانش اقبال کی بیوی نے کراچی کے علاقے کار ساز روڈ پر6 افراد کو کچل دیا ۔
دو افراد جاں بحق ہوگئے ،پولیس نے ملزمہ کو حراست میں لیکر مقدمہ درج کرلیا
پولیس کے مطابق ملزمہ نتاشہ نے تیز رفتاری کے باعث موٹر…
Read More...
Read More...
بل بل پاکستان گانے والے یوٹیوبر عون علی کھوسہ واپس گھر پہنچ گئے ہیں
لاہور۔ لاہور کے علاقے اچھرہ سے اغوا ہونے والے یوٹیوبر عون علی کھوسہ اپنے گھر واپس پہنچ گئے ہیں۔
پولیس نے عون علی کھوسہ کی بازیابی کی تصدیق کر دی ہے۔ انہیں 15 اگست کی رات ان کے گھر سے اغوا کیا گیا…
Read More...
Read More...
تاجر دو ست سکیم تاجروں کا معاشی قتل ،حکمرانوں کی عیاشی کیلئے ٹیکس نہیں دینگے،اجمل بلوچ
اسلام آباد۔آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت تاجر دوست ا سکیم کے ذریعے تاجروں کا معاشی قتل کر رہی ہے،حکمرانوں کی عیاشیوں کیلئے تاجر ٹیکس نہیں دینگے،ملک بھر کی تاجر برادی نے 28اگست کو پورے پاکستان میں ہرتال کی کال…
Read More...
Read More...
سولر پینل کاپلانٹ لگانے کے لیے چینی کمپنی سے معاہدہ
اسلام آباد۔ ایس آئی ایف سی کی مدد سے چینی سولر کمپنی نے پنجاب حکومت کے ساتھ سولر پینل کی تیاری اور اسمبلی کے لیے ایک پلانٹ قائم کرنے کا معاہدہ کر لیا ہے۔
پنجاب کے وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین اور چینی کمپنی "اے آئی کے او" کے جنوبی…
Read More...
Read More...
رؤف حسن کے بھارت کیساتھ رابطے،ثبوت اداروں کے ہاتھ لگ گئے
اسلام آباد: تحریک انصاف کے ترجمان رؤف حسن کے بھارت کے ساتھ روابط کے حیرت انگیز ثبوت منظر عام پر آگئے ہیں، جن سے پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کے ریاست مخالف بیانیے کی بھارتی حمایت کا پردہ فاش ہوگیا ہے۔
غیر…
Read More...
Read More...