The news is by your side.
Browsing Category

تازہ ترین

وفاقی کابینہ کا بڑا فیصلہ،ملازمین کی تنخواہوں میں10 فیصد اضافہ

اسلام آباد ۔وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کیلئے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے ملازمین کی تنخواہوں میں10 فیصد اضافے کی منظوری دیدی وفاقی کابینہ کے اجلاس میں تنخواہوں میں دس فیصد اضافہ کی رائے دیدی،تنخواہوں میں اضافہ کابینہ ارکان کی خواہش پر کیا…
Read More...

معاشی اعتبار سے بہترین بجٹ پیش کررہے ہیں، شہباز شریف

اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ بجٹ میں ہم نے معاشی ترقی پر توجہ مرکوز کی ہے، تنخواہ دار طبقے نے معاشی استحکام لانے میں اہم کردار ادا کیا۔معاشی اعتبار سے اس وقت ہم بہترین بجٹ پیش کررہے ہیں وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب…
Read More...

عمران اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں پر سماعت کل ہوگی

اسلام آباد۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس میں پاکستان تحریکِ انصاف کے پیٹرن انچیف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستوں پر سماعت کل بدھ کو ہو گی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے کل…
Read More...

دفاعی بجٹ اور تنخواہوں میں کتنا اضافہ ؟ بجٹ دستاویز منظر عام پر آگئی

 اسلام آباد ۔ آئندہ مالی سال 2025-26 کے لیے وفاقی ترقیاتی بجٹ کا حجم 1 ہزار ارب روپے مقرر کیا گیا ہے جبکہ مجموعی طور پر صوبوں کے سالانہ ترقیاتی پروگرام یعنی اے ڈی پیز کے لیے 2869 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ بجٹ دستاویزات کے…
Read More...

عدالت عمران خان کو رہا کردے تو اس کی حمایت کروں گا، بلاول بھٹو

اسلام آباد۔پیپلز پارٹی  کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر عدالت بانی  پی ٹی آئی عمران خان کو ضمانت پر رہا کردے تو میں اس کی حمایت کروں گا، ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔ بلاول بھٹو کی جانب سے یہ بیان برطانوی ٹی وی کو دیے…
Read More...

17ہزار 600ارب روپے مالیت کا وفاقی بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا

قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاوس میں منعقد ہوگا جس میں  وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب آئندہ مالی سال26-2025 کا وفاقی بجٹ پیش کریں گے، قومی اسمبلی کے اجلاس سے قبل وفاقی کابینہ سے بجٹ کی منظوری لی جائے گی جس کے لیے کابینہ…
Read More...

ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن، کامیابی سے مہنگائی پر قابو پا لیا: اقتصادی سروے

اسلام آباد ۔۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے مالی سال 2024-25 کا قومی اقتصادی سروے پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، مہنگائی پر قابو پا لیا گیا ہے اور ہم مالی استحکام کے راستے پر ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ…
Read More...

وزیرِ اعظم اور فیلڈ مارشل کی وفد کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی، خانہ کعبہ میں نوافل ادا کیے

مکہ مکرمہ۔وزیرِ اعظم  شہباز شریف اور  فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے وفد کے ہمراہ خانہ کعبہ میں نوافل ادا کیے اور بنیان مرصوص کی عظیم فتح پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا ہے۔ جاری بیان کے مطابق شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے وفد کے…
Read More...

پشاور: دھماکے میں زخمی سابق وفاقی وزیر سینیٹر عباس آفریدی جاں بحق

پشاور۔پشاور میں پیش آنے والے دھماکے میں زخمی ہونے والے سابق وفاقی وزیر اور سینیٹر عباس خان آفریدی زخموں کی شدت کے باعث دورانِ علاج جانبر نہ ہو سکے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق، عباس آفریدی گزشتہ شام حجرہ عظیم باغ میں اپنے رفقا کے ہمراہ موجود…
Read More...

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب پہنچ گئے، گورنر جدہ نے استقبال کیا

جدہ: وزیرِاعظم پاکستان محمد شہباز شریف سعودی ولی عہد و وزیرِاعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز السعود کی دعوت پر دو روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق، بدھ کے روز…
Read More...