The news is by your side.
Browsing Category

تازہ ترین

سپریم کورٹ کے جج بھی صاد ق و امین نہیں، فیصل واوڈا

اسلام آباد(یو این آئی)تحریک انصاف کے سابق سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ اگر ہم صادق اور امین نہیں ہیں توسپریم کورٹ کے جج بھی صادق اور امین نہیں ہیں بدقسمتی سے ہمارے ملک میں ہر چیز پہلے اپنی ہے، پہلے آئین ہے، پہلے قانون ہے۔ ہم نے ڈیفنس…
Read More...

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن ہماری نظر میں درست نہیں، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد(یو این آئی) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن ہماری نظر میں درست نہیں۔ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کے خلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ پی ٹی آئی کے بانی رکن اور درخواست گزار اکبر ایس…
Read More...

الیکشن10 روز آگے ہو جائیں تو کوئی فرق نہیں پڑتا،آصف زرداری

اسلام آباد(یو این آئی)آصف زرداری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے افغانوں کو بطور ووٹر رجسٹر کرایااس لئے ان کے حق میں بیان دیئے جارہے ہیں آج ہوں، کل ہوں، پرسوں ہوں الیکشن ضرور ہونے ہیں،8 سے 18 فروری ہوجائے یا 8 سے ایک دن پہلے، لیکن ہونے تو…
Read More...

بھارتی سپریم کورٹ کے مقبوضہ کشمیر سے متعلق فیصلے کو مسترد کر تے ہیں، پاکستان

اسلام آباد(یو این آئی) پاکستان نے مقبوضہ جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بھارتی غیرآئینی اقدام پر بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کو مسترد کر دیا ترجمان دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق کشمیریوں کو اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی متعلقہ…
Read More...

عمران خان ،بشری بی بی غیرشرعی نکاح کیس قابل سماعت قرار

اسلام آباد(یو این آئی) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے غیرشرعی نکاح کیس کو قابل سماعت قرار دیتے ہوئے فریقین کو نوٹسز جاری کردیئے سماعت شروع ہوئی تو عدالتی جج قدرت اللہ نے وکیل سے کہا کہ خاورمانیکا کا بیان آپ دیکھ لیں، کچھ بھی نہیں ہے…
Read More...

ذوالفقار بھٹو کی پھانسی ریفرنس: بلاول بھٹو نے لائیو نشریات کیلئے درخواست دائرکر دی

اسلام آباد(یو این آئی)سپریم کورٹ میں ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے خلاف صدارتی ریفرنس کے معاملے میںبلاول بھٹو نے لائیو ٹیلی کاسٹ کے لیے درخواست دائر کر دی۔ پٹیشن میں استدعا کی گئی کہ صدارتی ریفرنس میرے والد آصف زرداری کی جانب سے دائر کی…
Read More...

بھارتی سپریم کورٹ بھی متعصب: مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کا فیصلہ برقرار

نئی دہلی(یو این آئی) بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ قرار دیتے ہوئے خصوصی حیثیت کے خاتمے کا فیصلہ برقرار رکھا ہے بھارتی سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ ہے اور آرٹیکل 370عارضی اقدام ہے آرٹیکل…
Read More...

سوشل میڈیا پر گردش کرنیوالاالیکشن شیڈول جعلی قرار

اسلام آباد(یو این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابات سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے شیڈول کو جعلی قرار دے دیا الیکشن کمیشن کے مطابق پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا پر وقتاً فوقتاً الیکشن کے حوالے سے جھوٹے بیانات جاری ہو رہے ہیں اور نجی…
Read More...

کیا پٹرول ریلیف ملے گا،فیصلہ15 دسمبر کی رات ہوگا

اسلام آباد(یو این آئی)عالمی منڈی میں پٹرول قیمتیں مزیدنیچے آگئیں ،16دسمبر سے ملک میں پٹرول کی قیمت میں 13اور ڈیزل میں 15روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے پٹرول کی قیمت میں 5.49 ڈالر فی بیرل کی کمی کے بعد 16دسمبر سے ملک میں پٹرول کی قیمت میں…
Read More...

پرویز خٹک،زبیدہ جلال ،ندیم افضل نیب گواہ بن گئے

اسلام آباد(یو این آئی) سابق چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں سابق وفاقی وزیر پرویز خٹک اور ندیم افضل نیب کے گواہ بن گئے۔ 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں پی ٹی آئی کی وفاقی کابینہ کے تین ارکان گواہان کی فہرست میں…
Read More...