Browsing Category
تازہ ترین
پاک فوج نے بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر مار گرایا
راولپنڈی (یو این آئی)پاک فوج نے 25 فروری کو دن 12 بج کر 55 منٹ پر لائن آف کنٹرول پر پاکستانی علاقے کی جاسوسی کرنے والے بھارتی فضائیہ کے کواڈ کاپٹر کو مار گرایا۔
26 فروری کو ایل او اسی میں پاکستانی علاقے میں کواڈ کاپٹر کی باقیات مل…
Read More...
Read More...
میرے دروازے اپوزیشن سمیت سب کیلئے کھلے ہیں، وزیراعلیٰ مریم نواز
لاہور(یو این آئی) پنجاب کی نو منتخب وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا ہے کہ میرا دفتر اور دل کے دروازے ہر وقت اپوزیش کے لیے بھی کھلے ہیں۔پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نو منتخب وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ اپوزیشن یہاں ہوتی، شور شرابہ…
Read More...
Read More...
مریم نواز ملکی تاریخ کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب
لاہور(یو این آئی) ن لیگ اور اتحادیوں کی مشترکہ امیدوار مریم نواز پنجاب کی وزیراعلیٰ منتخب ہو گئیں۔ مریم نواز ملک کی تاریخ میں پہلی خاتون وزیراعلیٰ ہیں۔
سپیکر پنجاب اسمبلی نے ووٹوں کی گنتی مکمل ہونے پر نتائج کا اعلان کیا۔ مسلم ن لیگ اور…
Read More...
Read More...
بھٹو کیس کا فیصلہ دینے والے ججز خود بھی متفق نہیں تھے،سپریم کورٹ
اسلام آباد(یو این آئی) ذوالفقار علی بھٹو پھانسی کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیے ہیں کہ اتنے تفصیلی فیصلے سے لگتا ہے کہ جن ججز نے فیصلہ دیا وہ خود بھی متفق نہیں تھے۔سپریم کورٹ میں ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس پر سماعت…
Read More...
Read More...
مبارک احمد ثانی کیس: سپریم کورٹ کا دینی اداروں سے معاونت کا فیصلہ
اسلام آباد(یو این آئی) مبارک احمد ثانی کیس میں سپریم کورٹ نے دینی اداروں سے معاونت کا فیصلہ کرتے ہوئے اسلامی نظریاتی کونسل کو نوٹس جاری کر دیا۔
عدالت عظمیٰ نے جامعہ نعیمہ، دارالعلوم کراچی، جمعیت الحدیث، قرآن اکیڈمی اور جامعتہ المنتظر لاہور…
Read More...
Read More...
اویس شاہ سپیکر اور انتھونی نوید ڈپٹی سپیکر سندھ اسمبلی منتخب
کراچی(یو این آئی) پیپلزپارٹی کے سید اویس شاہ اسپیکر اور انتھونی نوید ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی منتخب ہوگئے۔سپیکر آغا سراج درانی کی زیرِ صدارت سندھ اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں خفیہ رائے شماری کے ذریعے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب کیا…
Read More...
Read More...
صدر نے اجلاس نہ بلایا توسپیکر خود طلب کر سکتا ہے، اسحاق ڈار
لاہور (یو این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رہنماءسینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ صدر نے قومی اسمبلی اجلاس نہ بلایا تو 29 فروری کو سپیکر خود بلا سکتا ہے۔
صدر مملکت عارف علوی نے تاحال قومی اسمبلی کا اجلاس نہیں بلایا، اس حوالے سے صدر عارف علوی کو 4 دن…
Read More...
Read More...
صدر کاقومی اسمبلی اجلاس بلانے کی سمری پر دستخط سے انکار
اسلام آباد(یو این آئی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی سمری پر دستخط کرنے سے انکارکر دیا
ذرائع کے مطابق صدر مملکت کے پاس قومی اسمبلی اجلاس پیر کو بلانے کی سمری کل بھیجی گئی ہے، صدرمملکت کا خیال ہے کہ وہ سمری…
Read More...
Read More...
ن لیگ کے ملک محمد خان 225 ووٹ لیکر سپیکر پنجاب اسمبلی منتخب
لاہور(یو این آئی)مسلم لیگ (ن) کے ملک محمد خان 225 ووٹ لیکر بھاری اکثریت سے پنجاب اسمبلی کے سپیکر منتخب ہوگئے ،مریم نواز نے کرسی سے اٹھ کر ملک محمد خان کو مبارکباد دی
سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی کا اجلاس جاری ہے…
Read More...
Read More...
سائفر اور توشہ خانہ کیس میں سزاﺅں کیخلاف اپیلوں پر خصوصی بینچ تشکیل
اسلام آباد(یو این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس اور توشہ خانہ کیس میں سزاوں کے خلاف سابق وزیراعظم عمران خان اور بشری بی بی کی اپیلوں پر خصوصی بینچ تشکیل دے دیا، سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کی اپیلوں کی سماعت بھی پیر کو ہوگی۔…
Read More...
Read More...