Browsing Category
تازہ ترین
قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری
اسلام آباد(یو این آئی) الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا
الیکشن کمیشن کے مطابق ملک بھر میں خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات 21 اپریل کو ہوں گے، قومی اسمبلی کی 6، پنجاب اسمبلی کی 12…
Read More...
Read More...
اثاثے چھپانے کا الزام،علی امین گنڈاپور کی نااہلی کیلئے درخواست منظور
اسلام آباد( یو این آئی) الیکشن کمیشن نے علی امین گنڈا پور کے خلاف درخواست سماعت کیلیے منظور کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما کو نوٹس جاری کردیا۔
پی ٹی آئی اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی نا اہلی کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے فیصلہ…
Read More...
Read More...
سکیورٹی تھرٹ،عمران خان سے ملاقات کیلئے2 ہفتوں کی پابندی عائد
راولپنڈی(یو این آئی) سکیورٹی کے پیش نظر اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقات پر 2 ہفتے کی پابندی عائد کردی گئی۔محکمہ داخلہ پنجاب نے آئی جی جیل خانہ جات پنجاب کو 2 ہفتوں کے لیے قیدیوں اور حوالتیوں سے ملاقات اور جیل وزٹ پر پابندی عائد کرنے کے…
Read More...
Read More...
وفاقی وزراکو قلمبندان سونپ دیئے گئے
اسلام آباد(یو این آئی) وفاقی کابینہ کے ارکان کو محکمے تفویض کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، جس کے مطابق اسحاق ڈار وزیر خارجہ جبکہ محسن نقوی وزیر داخلہ ہوں گے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کے ارکان کو قلمدان تفویض کرنے کا باضابطہ نوٹی…
Read More...
Read More...
وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان اہم ملاقات
اسلام آباد(یو این آئی) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق آرمی چیف اور وزیراعظم کے درمیان ملاقات وزیراعظم ہاؤس میں ہوئی۔
آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور وزیر اعظم شہباز شریف کے درمیان…
Read More...
Read More...
رمضان المبار ک کا چاندنظر آگیا
اسلام آباد(یو این آئی)رمضان المبار ک کا چاندنظر آگیا ،کل منگل کو پہلا روزہ ہوگا
رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں ہوا
تاہم ملک بھر میں زونل کمیٹیوں نے چاند دیکھنے کے لئے اجلاس طلب کئے گئے
لاہور…
Read More...
Read More...
19 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا،صدر آصف علی زرداری نے حلف لیا
اسلام آباد(یو این آئی)19 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھالیا،نو منتخب صدر آصف علی زرداری نے ان سے حلف لیا۔ایوان صدر میں حلف برادری کی تقریب منعقد کی گئی، تقریب کا آغاز قرآن پاک کی تلاوت سے کیا گیا۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے 19 رکنی وفاقی…
Read More...
Read More...
مجھ پر الیکشن میں گڑبڑ کرنے کا الزام بغیر تصدیق نشر کیا گیا، چیف جسٹس
اسلام آباد(یو این آئی) چیف جسٹس پاکستان نے صحافیوں کو ہراساں کرنے کے خلاف کیس میں آئی جی اسلام آباد پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔چیف جسٹس پاکستان نے آئی جی اسلام آباد سے کہا کہ چار سال ہو گئے اور آپ کو کتنا وقت چاہیے؟ کیا آپ کو چار صدیاں…
Read More...
Read More...
جسٹس نعیم افغان نے سپریم کورٹ جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا
اسلام آباد(یو این آئی) جسٹس نعیم افغان نے سپریم کورٹ جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا،چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے ان سے حلف لیا
سپریم کورٹ اسلام آباد میں جسٹس نعیم افغان کی حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی جس میں سپریم کورٹ کے ججز، اٹارنی جنرل اور…
Read More...
Read More...
زرداری نے صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا،چیف جسٹس نے ان سے حلف لیا
اسلام آباد(یو این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے دوسری مرتبہ 14 ویں صدر پاکستان کی حیثیت سے عہدے کا حلف اٹھا لیا،سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے آصف زرداری سے حلف لیا۔
حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں…
Read More...
Read More...