The news is by your side.
Browsing Category

تازہ ترین

اجازت دیں یانہ دیں 21 ستمبر کو جلسہ ہر صورت ہوگا، عمران خان

راولپنڈی ۔بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ جب آزادی کی جنگ ہوتی ہے تو قربانیاں دینا پڑتی ہیں ،جمہوریت کا قتل عام ہو رہا ہے،میں جان کی قربانی کے لیے بھی تیار ہوں کسی کی غلامی قبول نہیں کروں گا ،یہ مکمل طور پر قوم کو غلام بنانے جا رہے ہیں…
Read More...

پی ٹی آئی کا ممکنہ آئینی ترمیم کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان

اسلام آباد۔تحریک انصاف نے ممکنہ آئینی ترمیم کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا ،تحریک انصاف کی میڈیا سٹرٹیجی کمیٹی کا اجلاس رﺅف حسن کی صدارت میں ہوا جس میں پارٹی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ سمیت دیگر سینئر رہنماﺅں نے شرکت کی ،اجلاس…
Read More...

نمبرز پورے ہوں گے تو بل پاس ہوگا ،چیئرمین سینیٹ

کراچی ۔چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ بل کی منظوری کے لیے ہمارے پاس ضروری نمبرز پورے ہونا ضروری ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گیلانی نے وضاحت کی کہ بل میں اصلاحات پر بات ہو رہی ہے اور جب ہمارے پاس مطلوبہ نمبرز مکمل ہوں گے، تب ہی…
Read More...

اسلام آباد۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کے لیے ایک ماڈل مالیاتی منصوبہ پیش کرنے کی ہدایت دی ہے۔ شہباز شریف کی زیر صدارت الیکٹرک گاڑیوں کے استعمال پر ایک اہم اجلاس ہوا، جس میں وزیراعظم کو تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس…
Read More...

علی امین گنڈا پور جوش خطابت میں کچھ زیادہ ہی بول گیا،عمران خان

راولپنڈی۔ عمران خان نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور جوش خطابت میں کچھ زیادہ ہی بول گیا آزادی کے تحفظ اور سٹریٹ موومنٹ کے لئے پوری قوم تیار رہے جلد کال دوں گا۔اڈیالہ جیل میںمیڈیا سے گفتگو میں عمران خان نے علی امین گنڈاپور کی صحافیوں کے…
Read More...

سٹیٹ بینک کا شرح سود دو فیصد کمی کا اعلان

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں 2 فیصد کمی کا اعلان کردیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں 2 فیصد کی کمی کا اعلان کیا ہے۔ نئی مانیٹری پالیسی کے تحت شرح سود میں 200 بیسس پوائنٹس کی کمی کی گئی ہے۔ مرکزی بینک کی طرف…
Read More...

پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد۔ ملک بھر میں آئندہ 15 دنوں کے دوران پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 12 روپے تک کی کمی ہونے کا امکان ہے۔ اسی طرح،…
Read More...

ایف بی آر کی نااہلی :ریونیو شارٹ فال کے باعثمنی بجٹ لانے کی تیاریاں

اسلام آباد۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی کارکردگی میں ناکامی کے باعث ریونیو کی کمی کو پورا کرنے کے لیے منی بجٹ کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ مجوزہ اقدامات کے مطابق، ایف بی آر ٹیکس نادہندگان کے بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے، ان…
Read More...

عمران خان ایک سویلین ہے ان کا ممکنہ ملٹری ٹرائل باعث فکر ہے ،اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی ملٹری ٹرائل کے خلاف دائر درخواست پر وفاقی حکومت سے 16 ستمبر تک جواب طلب کرلیا۔جسٹس میاں حسن گل اورنگزیب نے ریمارکس دیئے کہ وزرا کی طرف سے عمران خان کے ملٹری ٹرائل کی دھمکی دی گئی، عمران خان…
Read More...

ملٹری حراست روکنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین کو ممکنہ ملٹری حراست میں دینے سے روکنے کی درخواست کو سماعت کے لئے مقرر کرلیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے اعتراضات کے ساتھ…
Read More...